سوال : كیا فرشتوں كو بھی موت آئے گی؟
جواب : فرشتوں کی زندگی، اَبدی نہیں، فرشتوں کو بھی موت آئے گی۔ قرآن میں ہے: کل شیء ہالکٌ إلا وجہہ (سورہ القصص) یعنی اللہ تعالی کی ذات کے سوا ہر چیز فنا ہونے والی ہے۔ تفسیر معارف القرآن میں آیت: لمن الملک الیوم، للہ الواحد القہار۔ کے
Read More