سوال : اسلامی قانون وراثت میں عورت کا حصہ مرد کی بنسبت آدھا کیوں ؟

جواب: قرآن کریم میں وراثت کے تقسیم کے متعلق جو احکام بیان کیے گئے ہیں اس میں سے عام قاعدے کے مطابق عورتیں مرد کی بنسبت وراثت میں آدھا حصہ لیتی ہیں ۔ مثلاً درج ذیل صورتوں میں۔

Read More