سوال : بعض لوگوں کے نزدیک انسانوں کے کئی جنم ہوتے ہیں وہ اپنے پچھلے جنم کے اعتبار سے پیدا ہوتے ہیں۔ لہذا قیامت کے واقع ہونے کی ضرورت نہیں۔ اس لیے کہ وہ اپنے پچھلے جنم کے برائی کی سزا اس جنم میں پالیتا ہے ؟

جواب: جب یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ خدا کے علاوہ جتنے بھی چیزیں دنیا میں ہیں وہ سب حادث(accident) ہیں چاہے وہ روح ہو یا کچھ اور۔ اس عقیدے کے غلط ہونے پر چند دلیلیں:1)جب پہلی

Read More