سوال :کیا خدا کو ماننا صرف جذباتی یا اندھا عقیدہ نہیں ہے؟
جواب :بہت سے دہریہ یا سائنسی ذہن رکھنے والے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ خدا پر ایمان رکھنا دراصل عقل سے فرار، جذباتی سہارا، یا اندھی تقلید کا نتیجہ ہے۔ ان کے مطابق جو لوگ خدا پر یقین رکھتے ہیں وہ دراصل یا تو خوف، خواہش، کم علمی
Read More