سوال :اگر اللہ خود زمین و آسمان کا نور ہے، تو پھر چاند اور سورج کو روشنی کا ذریعہ کیوں کہا گیا — کیا یہ قرآن کا تضاد نہیں؟

اعتراض : آیت 1 : الله نور السموات والأرض. ترجمہ: اللہ زمین و آسمان کا نور ہے ۔ (سورۂ نور 35) آیت 2 : وجعل القمر فيهن نورا و جعل الشمس سراجا . ترجمہ: اور ان میں چاند کو نور کیا اور سورج کو چراغ ۔ (سورۂ نوح

Read More

سوال :اگر قرآن میں کوئی تضاد نہیں، تو مریم کو ہارون (موسیٰ کے بھائی) کی بہن کیسے کہا گیا جب کہ ان کے درمیان صدیوں کا فاصلہ ہے؟

اعتراض : آیت 1 : ومريم ابنت عمرٰن التي أحصنت فرجها . ترجمہ : عمران کی بیٹی(عیسی علیہ السلام کی ماں) کو مریم کہاگیا ۔ (سورۂ تحریم 12) آیت 2 : وقال موسٰى لأخيه هٰرون . ترجمہ: موسی ہارون کا بھائی (سورۂ اعراف 142) آیت 3 : يٰأخت

Read More

سوال : ہندو کہتے ہیں کہ دفنانے سے جلانا بہتر ہے اول یوں کے آگ پاک کر دیتی ہے اور زمین کو ناپاک کرنا اور سڑانا بےجا ہے ؟

جواب: آگ پاک نہیں کرتی بلکہ ختم کر دیتی ہے اور اس کے راکھ سے فضاء میں گندگی پیدا ہوتی ہے ۔انسان جس کو اللہ تبارک و تعالی نے محترم بنایا ہے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے اس کو جلانے میں بڑی بے حرمتی ہوتی ہے ۔دیکھنے

Read More

سوال :اسلام کے عقیدہ کے مطابق موت کے بعد دوبارہ زندہ کیا جائے گا جب موت حیات کے ختم ہونے کا نام ہے تو پھر اس کے بعد پیدا کرنے کے کیا معنی؟

جواب: جب ایک بار انسان عدم سے وجود میں آگیا ہے تو اب وجود کو وجود میں لانا کیا مشکل ہے؟ موت و حیات میں مقابلہ ہے تقابل عدم و ملکہ کا اس لیے کہ موت انسان کی حس و حرکت کے ختم ہونے کا نام ہے اور

Read More

سوال :اسلام میں جو سزائیں مقرر کی گئی ہیں وہ سخت وحشیانہ ہیں ؟

جواب: آج کل جو پھانسی کی سزا مقرر ہوئی ہے اس میں تو جان نکلنے کا راستہ نہیں رہتا۔ آدمی گھٹ گھٹ کر مرتا ہے اور تڑپنے کی وجہ سے زبان باہر آجاتی ہے اور صورت بگڑ جاتی ہے اسی طرح ایک الیکٹریکل چیئر ہے جس میں بیٹھنے

Read More

سوال :عیسائی مذہب میں خاوند عورتوں کو صرف زناکاری کی وجہ سے طلاق دے سکتا ہے جبکہ اسلام میں اس طرح کی کوئی پابندی نہیں کیا یہ عورت پر ظلم نہیں ؟

جواب: مسلمانوں میں نکاح ایک معاہدہ ہے جس میں مرد کے لیے مسلمان ہونا ،مہر ،نان ونفقہ کا ادا کرنا اور حسن معاشرہ شرط ہے اور عورت کے لیے عفت، پاک دامنی، نیک چلنی اور فرمانبرداری کے عہد شرائط میں سے ہیں۔ جیسا کہ دوسرے تمام معاہدے شرائط

Read More

سوال : کیا اسلام میں ہم جنس پرستی جائز ہے؟ اور لواطت کے حرمت کی وجہ کیا ہے؟

سوال: کیا اسلام میں ہم جنس پرستی( Homosexuality)جائز ہے؟ اور لواطت (homosexuality)کے حرمت کی وجہ کیا ہے؟ جواب: قرآن کریم میں ہے (وتذرون ما خلق لكم ربكم من ازواجكم) اس آیت میں من بیانیہ بھی ہو سکتا ہے یعنی تم اپنی بیویوں کو چھوڑ کر مردوں کو شہوت

Read More

سوال : پردہ کا عقلی ثبوت؟

جواب: آج کل بعض بے وقوف لوگ پردہ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں وہ حجاب کو قید و بند شمار کرتے ہیں ہم قسم کھا کر کہتے ہیں پردہ نہ کرنے کی وجہ سے جو خرابیاں اور فساد برپا ہوں گی وہ الامان الحفیظ پھر خود یہ لوگ

Read More

سوال : جب قرآن خود نکاح والی عورتوں کو حرام قرار دے کر لونڈیوں کو جائز کہہ رہا ہے تو کیا یہ زنا کا حکم نہیں؟ پھر اسلام کو پاکیزہ مذہب کیسے کہا جا سکتا ہے؟

سوال: سورۂ مائدہ میں ہے والمحصنت من النساء الا ما ملكت ايمانكم ترجمہ۔ اور وہ عورتیں جو کسی دوسرے کے نکاح میں ہوں وہ حرام ہیں سوائے ان کے جو تمہاری ملکیت میں ہوں۔جو مذہب اس طرح صریح طریقے پر زنا کا حکم کرے اس کو پاکیزہ مذہب

Read More

سوال : سورۂ بقرہ میں آیت احل لكم ليلة الصيام الرفث الى نسائكم کے شان نزول سے ظاہر ہوتا ہےکہ اللہ تبارک و تعالی نے رمضان کی راتوں میں صحبت کو شہوت پرستوں کے لیے حلال کر دیا جو کہ پہلے حرام تھا ؟

جواب: یہ سوال نہیں بلکہ بیہودہ بکواس ہے ۔اصل جو چیز اللہ کی اطاعت کرنے والوں کے لیے تکلیف کا باعث ہو تو خدا کی رحمت کا تقاضہ ہے کہ اس میں بقدر وسعت لوگوں کو معاف کیا جائے اور حرمت کو ہٹا دیا جائے ۔رمضان شریف میں

Read More