سوال : اسلام میں دو عورتوں کی گواہی ایک مرد کے برابر کیوں ہے؟ اس سے عورت اور مرد کے درمیان برابری دکھائی نہیں دیتی ؟

جواب: پہلے یہ سمجھنا چاہیے کہ گواہی( testimony) کے نصاب(Courses) کو کتنے معاملات پر تقسیم کیا جا سکتا ہے؟۔نمبر ١:  وہ معاملات جس میں عورتوں کی گواہی بالکل قبول نہیں جیسے حدود و قصاص یعنی حد زنا ،حد قتل وغیرہنمبر ٢:  وہ معاملات جن پر مرد مطلع نہیں

Read More

سوال : اسلام میں عورت کے لیے پردے کا حکم ہے کیا اس کی وجہ سے عورت کی حیثیت گھٹتی نہیں ہے ؟

جواب: عام طور پر لوگ حجاب کو صرف عورت کے لیے سمجھ کر بحث کرتے ہیں لیکن قرآن کریم میں اللہ تعالی مردوں کے حجاب کو عورتوں کے حجاب سے پہلے بیان کیا ہے چنانچہ سورۂ نور آیت 30 میں مذکور ہے قل للمؤمنين يغضوا من ابصارهم ويحفظوا

Read More

سوال : جب کہ تمام مذاہب لوگوں کو اچھے کام کرنے کی تعلیم دیتے ہیں اور برے کام سے روکتے ہیں تو صرف اسلام ہی کی کیوں پیروی کی جائے ؟

جواب : تمام مذاہب بنیادی طور پر انسان کو صحیح راہ پر چلنے اور برائی سے بچنے کا حکم دیتے ہیں لیکن اسلام ان سب سے بڑھ کر ہے۔ یہ ہمیں صحیح راہ پر چلنے کے ساتھ ساتھ اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی سے برائی کو نکالنے میں

Read More