سوال : اسلام میں چار شادیوں کی اجازت کیوں ہے؟ اس سے عورت کے حقوق ضائع نہیں ہوتے؟
جواب: معترض صاحب عام طور پر اس سوال کے متعلق یہ بیان کیا جاتا ہے کہ چار شادیوں کی اجازت نہیں ہونی چاہیے وجہ یہ ہے کہ بیوی کو برا لگے گا۔ تو کیا قانون کسی کو برا لگنے یا نہ لگنے کی وجہ سے بنا کرتے ہیں
Read More