سوال : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک سے زیادہ شادی کرنا محض نفسانی خواہشات کی بنیاد پر تھا ۔اس لیے کہ اپنی امت کے مردوں کوتو صرف دو چار شادیوں کی اجازت دی اور خود اس سے زیادہ شادی کی ؟
جواب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات امت کے لیے سراپارحمت و برکت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا میں آنے کا مقصد احکام کی تبلیغ لوگوں کی اصلاح اور قرآن کا پہنچانا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسلام کی تعلیمات کو کہہ کر
Read More