سوال : قرآن کے بہت سے مضامین میں اور بہت سی آیات میں تکرار کیوں ہیں ؟
جواب: قرآن کریم میں مسئلہ توحید، قیامت کے احوال اور انبیاء علیہ السلام کے واقعات کا بیان متعدد مقامات پر بار بار اس لیے آیا ہے۔ کہ اہل عرب عام طور پر مشرک(polytheists) اور بت پرست تھے ان تمام چیزوں کے منکر تھے ۔اہل عجم میں بعض اقوام
Read More