سوال : حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے منہ بولے بیٹے کی بیوی حضرت زینب رضی اللہ عنہا سے نکاح کر لیا معلوم ہوتا ہے کہ آپ علیہ السلام ان پر عاشق تھے ؟

جواب:  صحیح واقعہ حضرت زینب رضی اللہ عنھا آپ کی پھوپھی ذاد بہن تھیں اور زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ آپکے آزاد کردہ غلام اور منہ بولے بیٹے تھے ۔ پھر حضرت زید جو کہ منہ بولے بیٹے تھے ان کا نکاح حضرت زینب سے آپ صلی

Read More

سوال : حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے 9 سال کی کم عمری میں شادی کر کے شہوت رانی کا کام کیا ہے ؟

جواب: اس بات پر سب کا اتفاق ہے کہ جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا نکاح ہوا تو اس وقت آپ رضی اللہ عنہا نابالغہ(minor) تھیں اور وہ نکاح مکہ معظمہ میں ہجرت سے قبل ہوا مگر جب آپ رضی

Read More

سوال : تمہارے نبی خواہشات کی پیروی کرتے تھے تاریک لذات نہ تھے۔ تب ہی تو انہوں نے ایک وقت میں نو نکاح کیے۔ (نعوذ باللہ)

جواب: زہد کے لیے لذیذ چیزوں کو چھوڑنا ضروری نہیں ہے اگر ایسا ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نکاح ہی نہیں کرتے ۔بلکہ کم لذات کا استعمال زہد میں داخل ہے ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جتنے نکاح کیے ہیں آپ کی اصل قوت کے

Read More

سوال : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک سے زیادہ شادی کرنا محض نفسانی خواہشات کی بنیاد پر تھا ۔اس لیے کہ اپنی امت کے مردوں کوتو صرف دو چار شادیوں کی اجازت دی اور خود اس سے زیادہ شادی کی ؟

جواب:  آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات امت کے لیے سراپارحمت و برکت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا میں آنے کا مقصد احکام کی تبلیغ لوگوں کی اصلاح اور قرآن کا پہنچانا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسلام کی تعلیمات کو کہہ کر

Read More

سوال : عام مسلمانوں کی بنسبت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو زیادہ بیویوں کی اجازت کیوں ملی ؟

جواب: عام مسلمانوں کو ایک وقت میں چار شادی کی اجازت ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بیک وقت 9 بیویاں تھیں اس سے یہ سمجھنا نہیں چاہیے کہ تمام مسلمانوں کو چار کی اجازت اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو زیادہ کی اجازت ہے۔

Read More

سوال : جب خدا نے نبیوں کو معجزہ کے ظاہر کرنے کی طاقت دی تھی تو اب کیوں نہیں ؟جبکہ آج بھی دنیا میں خدا کی پرستش کرنے والے موجود ہیں ؟

جواب: معجزہ ظاہر کرنے کی طاقت کسے ملی تھی ؟پہلے اس کو سمجھنا چاہیے۔ تو جواب ملے گا کہ نبیوں کو ملی تھی۔جب نبی ہی نہیں رہے تو معجزے کیسے ظاہر ہوں گے۔

Read More

سوال : کیا حضرت موسیٰؑ کا دریائے قلزم پار کرنا عصا مارنے سے معجزہ تھا یا یہ قدرتی جوار و مد کا عمل تھا جسے حضرت موسیٰؑ جانتے تھے ؟

اعتراض: موسی علیہ السلام کا سمندر میں عصا مار کر پار ہونا اور فرعون کا اس کے بعد غرق ہو جانا یہ موسی علیہ السلام کا عصا مارنے کے وجہ سے ہوا ہے یہ غلط ہے ۔اصل بات یہ ہے کہ اس وقت دریا کا پانی اترا ہوا

Read More

سوال : چاند اور اسمان کا پھٹنا اور پھٹ کر جڑ جانا ناممکن ہے اگر ایسا واقعہ پیش آیا ہوتا تو روئے زمین کے رہنے والے تمام انسانوں سے اس کا پوشیدہ ہونا ناممکن تھا اور کوئی مؤرخ(historian) نے اس کا تذکرہ نہیں کیا ؟ ؟

جواب:  مؤرخ ( historian) کا تذکرہ نہ کرنا یہ واقعہ پیش نہ آنے کی دلیل نہیں۔ اس کی مثال نوح علیہ الصلوۃ والسلام کے طوفان کے متعلق عیسائی بھی عقیدہ رکھتے ہیں لیکن کوئی مؤرخ طوفان نوح کا تذکرہ ہی نہیں کیا الغرض عقلی اعتبار سے اس کا

Read More

سوال : سورہ بنی اسرائیل میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مسجد اقصی میں پہنچنے کا ذکر ہے۔ حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ظاہر ہونے سے پہلے طرطوس رومی نے بیت المقدس کو ہلاک کر دیا تھا ؟

جواب: مسٹر ولیم بیل میں اس کی صراحت کر دی ہے کہ سنہ 70 مسیحی میں مسجد اقصی کو ایک قیصر نے مسمار کر دیا تھا اس کے 300 سال بعد قیصر روم نے پھر اس کی تعمیر کی اسے معلوم ہوا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے

Read More

سوال : معراج کا سفر; انسانی جسم کا تھوڑی سی دیر میں مسجد اقصی پہنچنا اور اس سے بڑھ کر یہ کہ آسمان پر ہوتے ہوئے عرش تک جانا وہاں باوجود اس انسانی جسم کے اللہ سے ملنا جنت و دوزخ کو دیکھنا عقلاً ممنوع ہے ؟

جواب: زمانہ حرکت کا نام ہے یعنی رات اور دن کا آنا ،طلوع و غروب کا ہونا یہ سب آسمان کی حرکت سے جڑا ہوا ہے۔ اگر آسمان کا حرکت موقوف ہو جائے تو جو وقت موجود ہوگا وہی رہے گا یعنی رات ہو تو رات دین ہو

Read More