سوال : مشركین كے نجس ہونے كا مطلب ؟

سوال: سورة توبہ آیت نمبر ۲۸ میں ہے کہ مشرکوں کو مسجد حرام میں نہ جانے دیا جائے ۔ ب سوال یہ ہے کہ کافروں کو مساجدمیں داخل ہونے نہ ہونے میں اختلاف ہے۔ امام مالک کے نزدیک کسی بھی مسجد میں کافر کا داخلہ ناجائز ہے۔ امام

Read More

سوال : رحم مادر میں ڈاكٹروں كا یہ جان لینا كہ لڑكا ہے یا لڑكی كیا قرآنی آیت پر اعتراض نہیں ؟

سوال: قرآن کی تفسیر کی روشنی میں اللہ کو معلوم ہے کہ ماں کے پیٹ میں لڑکی ہے یا لڑکا ۔جبکہ جدید تحقیق کی مدد سے ایک طریقہ ہے جسے Chornic Villi Sampling کہتے ییں ۔ جس میں غلطی کا امکان نا ہونے کہ برابر ہے یعنی ۹۔۹۹

Read More

سوال : توبہ کے بعد گناہوں کو نیکیوں سے بدلنے کا کیا مطلب ہے؟

جواب :  ایك مطلب یہی ہے كہ سچی پكی توبہ كركے جب بندہ اپنی اصلاح كرلیتا ہے تو گناہوں كی جگہ نامہٴ اعمال میں نیكیاں لكھ دی جاتی ہیں۔ دوسرا مطلب یہ ہےكہ گناہوں كی جگہ نیكیاں كرنے كی توفیق اللہ پاك عطاء فرمادیتا ہے۔ ملاحظہ ہو‏ آیت

Read More

سوال : گروگرنتھ صاحب میں ذکر ہے کہ سامی مذاہب 18 ہزار عالم کا تصور رکھتے ہیں، مگر قرآن میں یہ تعداد نہیں ملی—کیا اسلام میں واقعی “اٹھارہ ہزار عالم” کا تصور موجود ہے؟ مسلمان اس بارے میں کیا نقطۂ نظر رکھتے ہیں ؟

سوال: میں ایک سکھ ہوں اور تقابل ادیان کا طالب علم ہوں۔ میں آپ سے ایک بات کے بارے میں کچھ تعاون کے لیے رابطہ کررہا ہوں۔ جناب گروگرنتھ صاحب، سکھوں کی مقدس کتاب میں یہ مذکور ہے کہ سامی مذاہب اٹھارہ ہزار دنیا کے بارے میں بات

Read More

سوال : کیا سورہ البقرہ (آیت 62) اور آلِ عمران (آیت 113) میں یہود، نصاریٰ، صابئین کو الگ ذکر کرنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ بھی نجات پا سکتے ہیں؟ اور کیا یہ آیات آج کے دور کے غیر مسلموں پر بھی لاگو ہوتی ہیں؟

سوال: مجھے چند آیات کی تشریح (تفسیر) اورترجمہ چاہیے ان آیات کی شان نزول اورضرورت کے ساتھ۔ برائے مہربانی جواب جلد عنایت فرماویں۔ سورہ البقرہ آیت نمبر 62 اور 63 ان میں بے شک جو لوگ مسلمان ہوئے اورجو لوگ یہودی ہوئے اورجو نصاری اورجو صائبین جو ایمان

Read More

سوال : میرے ایک امریکی عیسائی معاون ہیں ، قرآ ن کی ایک آیت پر انہیں کچھ اشکا ل ہے ؟

سوال: میرے ایک امریکی عیسائی معاون ہیں ، قرآ ن کی ایک آیت پر انہیں کچھ اشکا ل ہے۔ ان کا کہناہے کہ میں اسلام قبول کرنے کے لیے تیارہوں۔ اگر انہیں مطمئن کردیاجائے تو ممکن ہے کہ وہ اسلام قبول کرلیں۔ ان کو سورة الحج آیت ۵۲/پر

Read More

سوال : جنت میں کونسے قوانین ہونگے ؟

سوال: میرا یہ سوال ہے کے جنت میں کونسی شریعت ہوگی؟ یعنی کے جنت میں کونسے قوانین ہونگے ؟ میں نے ایک کتاب میں پڑھا ہے کے جنت میں صرف نکاح اور شریعت ہوگی اس کا کیا مطلب ہے ؟ جواب : جنت میں کونسی شریعت اور کونسے

Read More

سوال : تجدید نکاح اور تجدید ایمان کیسے کی جاتی ہے ؟

جواب : تجدید ایمان: کے لئے گواہوں کا ہونا ضروری نہیں ہے؛ البتہ کسی نیک صالح شخص یا عالم کے سامنے کر لیاجائے تو بہتر ہے اور اگر منافی ایمان کام کچھ لوگوں کے سامنے کیا تھا یا ان کے علم میں آگیا تو اپنے تجدید ایمان کا

Read More

سوال : قرآن و حدیث میں عرش محاورۃً استعمال ہوا ہے ‘‘ كہنے والے كے بارے میں کیا حکم ہے؟

سوال : ہمارے اسکول میں اسلامیات کے استاد کہتے ہیں کہ اللہ تعالء کا کوئی جسم نہیں ہے نیز قرآن و حدیث میں عرش محاورہ استعمال ہو ہے اس کے بارے میں دارالعلوم کی کیا رائے ہیں اور ایسا کہنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

Read More