سوال : سب کو برائی کرانے والا ہر ایک کا دشمن شیطان ہے۔ اس کو خدا نے پیدا ہی کیوں کیا؟ کیا خدا آئیندہ کی بات نہیں جانتا تھا ؟
جواب: خدا نے جو کچھ پیدا کیا اس کی حکمت تو وہی جانتا ہے اور اس نے ہر عقل رکھنے والے کو اپنے اختیار سے کرنے والا بنایا ۔اس نے شیطان کو پیدا کیا اور وہ جانتا تھا
Read More