سوال : حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے منہ بولے بیٹے کی بیوی حضرت زینب رضی اللہ عنہا سے نکاح کر لیا معلوم ہوتا ہے کہ آپ علیہ السلام ان پر عاشق تھے ؟

جواب:  صحیح واقعہ حضرت زینب رضی اللہ عنھا آپ کی پھوپھی ذاد بہن تھیں اور زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ آپکے آزاد کردہ غلام اور منہ بولے بیٹے تھے ۔ پھر حضرت زید جو کہ منہ بولے

Read More

سوال : حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے 9 سال کی کم عمری میں شادی کر کے شہوت رانی کا کام کیا ہے ؟

جواب: اس بات پر سب کا اتفاق ہے کہ جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا نکاح ہوا تو اس وقت آپ رضی اللہ عنہا نابالغہ(minor) تھیں اور وہ نکاح مکہ

Read More

سوال : تمہارے نبی خواہشات کی پیروی کرتے تھے تاریک لذات نہ تھے۔ تب ہی تو انہوں نے ایک وقت میں نو نکاح کیے۔ (نعوذ باللہ)

جواب: زہد کے لیے لذیذ چیزوں کو چھوڑنا ضروری نہیں ہے اگر ایسا ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نکاح ہی نہیں کرتے ۔بلکہ کم لذات کا استعمال زہد میں داخل ہے ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم

Read More

سوال : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک سے زیادہ شادی کرنا محض نفسانی خواہشات کی بنیاد پر تھا ۔اس لیے کہ اپنی امت کے مردوں کوتو صرف دو چار شادیوں کی اجازت دی اور خود اس سے زیادہ شادی کی ؟

جواب:  آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات امت کے لیے سراپارحمت و برکت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا میں آنے کا مقصد احکام کی تبلیغ لوگوں کی اصلاح اور قرآن کا پہنچانا تھا آپ

Read More

سوال : عام مسلمانوں کی بنسبت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو زیادہ بیویوں کی اجازت کیوں ملی ؟

جواب: عام مسلمانوں کو ایک وقت میں چار شادی کی اجازت ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بیک وقت 9 بیویاں تھیں اس سے یہ سمجھنا نہیں چاہیے کہ تمام مسلمانوں کو چار کی اجازت اور

Read More

سوال : سورہ بنی اسرائیل میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مسجد اقصی میں پہنچنے کا ذکر ہے۔ حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ظاہر ہونے سے پہلے طرطوس رومی نے بیت المقدس کو ہلاک کر دیا تھا ؟

جواب: مسٹر ولیم بیل میں اس کی صراحت کر دی ہے کہ سنہ 70 مسیحی میں مسجد اقصی کو ایک قیصر نے مسمار کر دیا تھا اس کے 300 سال بعد قیصر روم نے پھر اس کی تعمیر

Read More

سوال : معراج کا سفر; انسانی جسم کا تھوڑی سی دیر میں مسجد اقصی پہنچنا اور اس سے بڑھ کر یہ کہ آسمان پر ہوتے ہوئے عرش تک جانا وہاں باوجود اس انسانی جسم کے اللہ سے ملنا جنت و دوزخ کو دیکھنا عقلاً ممنوع ہے ؟

جواب: زمانہ حرکت کا نام ہے یعنی رات اور دن کا آنا ،طلوع و غروب کا ہونا یہ سب آسمان کی حرکت سے جڑا ہوا ہے۔ اگر آسمان کا حرکت موقوف ہو جائے تو جو وقت موجود ہوگا

Read More

سوال : ہوا کے طبقے سے اوپر جو خلا ہے اس میں ہوا نہ ہونے کی وجہ سے کوئی زندہ نہیں رہ سکتا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں کیسے گزرے ؟

جواب: جب جاندار کو اس میں کچھ دیر کے لیے ٹھہرنا پایا جائے تب زندہ رہنا محال( impossible) ہے۔ جیسے آگ میں اگر تیزی کے ساتھ ہاتھ ڈال کر نکالا جائے تو آگ کا اثر نہیں ہوتا۔ بس

Read More

سوال :معراج کا سفر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اتنے مختصر سے وقت میں کیسے مکمل کر لیے ؟

اعتراض:  معراج کا سفر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اتنے مختصر سے وقت میں کیسے مکمل کر لیے ؟جب کہ صبح بھی نہ ہونے پائی تھی؟ لہذا یہ ناممکن باتوں میں سے ہے۔ جواب:  (1) زمانہ حرکت کا

Read More

سوال : کیا یہ درست نہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن بائبل سے نقل کیا ہے ؟

جواب: بہت سارے ناقدین(critics) الزام لگاتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ قرآن خود تصنیف کی ہے۔ بلکہ انہوں نے دوسرے انسانی ذرائع سے یہ یا سابقہ الہامی کتابوں سے حاصل کیا ہے بعض تو

Read More