سوال : : جب قرآن کہتا ہے کہ اللہ صرف “کن” کہہ کر سب کچھ پیدا کر دیتا ہے، تو پھر یہ کہنا کہ جانور اللہ کے “ہاتھوں سے” پیدا کیے گئے، کیا اللہ کے بارے میں جسمانیت کا تصور نہیں دیتا؟ کیا یہ آیات آپس میں متضاد نہیں؟

اعتراض : آیت1 : اولم يروا أنا خلقنا لهم مما عملت ايدينا أنعاما فهم لها مالكون .ترجمہ: کیا انہوں نے نہ دیکھا کہ ہم نے اپنے ہاتھ سے ان کے لیے چوپائے پیدا کیے ۔ آیت 2 : إنما أمره إذا أراد شيئا ان يقول له كن فيكون

Read More

سوال : جب قرآن کہتا ہے کہ نبی اور مؤمنین مشرک رشتہ داروں کے لیے مغفرت کی دعا نہ کریں، تو پھر ابراہیمؑ نے اپنے مشرک باپ کے لیے دعا کیوں کی؟ کیا یہ قرآن میں تضاد نہیں؟

اعتراض : آیت 1 : ما كان للنبي والذين آمنوا ان يستغفروا للمشركين ولو كانوا أولي قربى من بعد ما تبين لهم أنهم اصحاب الجحيم . ترجمہ : نبی اور ایمان والوں کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ مشرکین کے لیے دعائے مغفرت کریں اگرچہ وہ رشتہ

Read More

سوال : جب رسول کا کام صرف پیغام پہنچانا ہے، تو پھر سورۂ توبہ میں کفار سے تلوار کے ذریعے جزیہ لینے اور جنگ کا حکم کیوں دیا گیا؟ کیا یہ اسلام کو بزور منوانے کا ثبوت نہیں؟؟

اعتراض:  آیت نمبر 1قاتلوا الذين لايؤمنون بالله ولا باليوم الاخر ولايحرمون ما حرم الله ورسوله ولايدينون دين الحق من الذين أوتوا الكتاب حتى يعطوا الجزية عن يد وهم صغرون .ترجمہ: اور ان سے جنگ کرو یہاں تک کہ ذلیل ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں ۔(سورۂ توبہ

Read More

سوال : اگر سب آسمان و زمین کی مخلوقات اللہ کو سجدہ کرتی ہیں تو پھر لوگ غیراللہ کی عبادت کیسے کرتے ہیں؟ کیا یہ دونوں آیات آپس میں متضاد نہیں؟؟

اعتراض : آیت نمبر 1: ولله يسجد ما في السماوات وما في الارض من دابة والملائكه وهم لا يستكبرون . ترجمہ: اللہ ہی کو ماننے والی ہیں جتنی چیزیں چلنے والی آسمانوں اور زمین میں موجود ہیں(خاص طور پر)فرشتے بھی اور وہ تکبر نہیں کرتے۔(سورۂ نحل 49) آیت

Read More

سوال : اگر نبی ﷺ “رحمت للعالمین” ہیں تو پھر اُن کے لیے استغفار اور گناہوں کی معافی کا ذکر کیوں آیا؟ کیا یہ دونوں باتیں متضاد نہیں؟

اعتراض : آیت 1 : وما أرسلناك الا رحمة للعالمين .ترجمہ : اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے ۔(سورۂ انبیاء 107) آیت 2 : ليغفر لك الله ما تقدم من ذنبك وما تاخر (إلى آخره) ترجمہ : تاکہ اللہ تمہارے

Read More

سوال : قرآنِ کریم میں قیامت کی مدت کے متعلق تضاد ہے ، کہیں ایک ہزار سال کے برابر ہے تو کہیں پچاس ہزار سال کے برابر ، مطلب قرآنِ کریم اپنی ہی بات کی نفی کر رہا ہے ، لہذا یہ اللہ کا کلام نہیں ہے؟

اعتراض  : آیت 1 : يدبر الامر من السماء الى الارض ثم يعرج اليه في يوم كان مقداره ألف سنة مما تعدون . (سورۂ سجدہ آیت5) ترجمہ: وہ (اللہ تعالی) تدبیر فرماتا ہے آسمان سے زمین تک پھر اسی کی طرف رجوع کرے گا اس دن جس کی

Read More

سوال : قرآن کبھی ایک مشرق و مغرب، کبھی دو، اور کبھی کئی مشارق و مغارب کہتا ہے — کیا یہ تضاد نہیں؟ اگر ہے تو قرآن اللہ کی کتاب کیسے ہو سکتی ہے؟

اعتراض : آیت نمبر1 : ولله المشرق والمغرب .آیت نمبر 2 : رب المشرقين ورب المغربين .آیت نمبر 3 : فلا أقسم برب المشارق والمغارب إنا لقادرون . (سورۂ بقرہ آیت 142)(سورۂ رحمن آیت 17)(سورۂ معارج آیت40) معترض یہ کہتا ہے کہ اللہ نے سورۂ بقرہ میں مشرق

Read More

سوال : قرآن ایک طرف کہتا ہے اسلام کے سوا دین قبول نہیں، دوسری طرف کہتا ہے یہودی، عیسائی، صابی جو ایمان لائیں نیک عمل کریں وہ غمگین نہ ہوں گے — کیا یہ آیات متضاد نہیں؟ اگر ہاں، تو پھر یہ اللہ کی کتاب کیسے ہو سکتی ہے؟

اعتراض : آیت نمبر 1 إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالنَّصَارَىٰ وَالصَّابِئِينَ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ . ترجمہ : مسلمان صابی یہودی عیسائی جو بھی اللہ اور روزِ آخرت پر ایمان لائے اور نیک عمل

Read More

سوال : ایک طرف کہا گیا کہ اس کتاب میں ریب یعنی شک نہیں ہے اور دوسری طرف سورۂ یونس کی آیت نمبر 94 میں کہا کہ اس میں شک ہے۔ قرآن کا دعوی ہے کہ اس کی آیات میں اختلاف نہیں ان دونوں آیتوں میں تضاد اور اختلاف ہے لہذا یہ اللہ کی کتاب نہیں ؟

اعتراض : آیت نمبر 1 : ذٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ . ترجمہ : یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں ، کہ (کلامِ خدا ہے خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ۔ ( سورۂ بقرہ آیت 2 ) آیت نمبر

Read More

سوال : اللہ تعالی فرماتا ہے زیادہ قسمیں اٹھانے والا ذلیل ہوتا ہے اور اللہ تعالی قرآن مجید میں بار بار قسمیں کھاتا ہے قرآن میں یہ تضاد ہے لہذا قرآن یا تو اللہ کی کتاب نہیں یا نعوذ باللہ جو اللہ اس میں بول رہا ہے وہ خود جھوٹا ہے کہ پہلے زیادہ قسمیں کھانے والے کو ذلیل کہا پھر خود ہی زیادہ قسم کھانے لگا ۔

اعتراض : وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَّهِينٍ (سورة القلم آيت 10) وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا (سورة الشمس آیت 1 تا 7 ) اس پر ایکس مسلم یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اللہ تعالی فرماتا ہے زیادہ قسمیں اٹھانے والا ذلیل ہوتا ہے اور اللہ تعالی قرآن مجید میں بار بار

Read More