سوال : دوعورتوں کے گواہی ایک مر د کی گواہی کے برابر کیوں ہے؟

جواب :دو عورتوں کی گواہی ایک مرد کے برابر ہونے کی وجہ یہ ہے کہ تاکہ اگر ایک بھول جائے تو دوسری یاد دلادے کیونکہ خواتین علالتی چکروں کی متحمل نہیں ہے ان کی اصل جگہ گھر ہے اس لیے عین ممکن ہے کہ جب عورت علالت اور

Read More

سوال : اسلام میں ایک عورت کو ایک سے زیادہ شوہر رکھنے کی اجازت کیوں نہیں؟

جواب: جہاں تک عورتوں کے حقوق کی بات ہے اسلام ان کا سب سے بڑا علمبردار ہے لیکن وہ حقوق کے ساتھ ساتھ مرد اور عورت کے معاملات میں اور حقوق میں توازن اور بیلنس کی بات بھی کرتا ہے، اللہ رب العزت نے مرد اور عورت کو

Read More

سوال : ایک مرد کا چار نکاح کرنا عورتوں کے ساتھ نا انصافی ہے؟

جواب :اسلام میں مرد کو چار شادی کی اجازت چند شرائط و قیود کے ساتھ ہے اور یہ کوئی واجب عمل نہیں ہے نہ اس کی طرف ترغیب دلائی گئی ہے بلکہ ایک مرد کے لیے چار شادی کرنا مباح ہے اگر وہ شرائط و قیود کی پاسداری

Read More

سوال : اسلام میں عورتوں کو ناقصۃ العقل کہا گیا ہے؟

جواب :عورت کو ناقصۃ العقل کہنے کا مطلب عقلِ شرعی ہے اور عورتوں میں بہت زیادہ عقلِ عرفی ہوتی ہے خود حدیث میں ہے کہ یہ عورتیں اذھب للب الرجل الحازم من احداکنہوشیار مرد کو بھی بوتل میں اتارنے والیاں ہیں ،گھر میں بھی اس کی حکومت چلتی

Read More

سوال : اسلام میں نہ لڑنے والی کافر عورتوں کو پکڑ کر باندی بنانا اور ان سے جماع کرنا جائز ہے؟

جواب :جس طرح یہ کفار جنگ میں پکڑے گئے مسلمانوں کو قیدی بنا کر رکھتے ہیں تو اسی طرح جو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کرتے ہوئے پکڑے جائیں ان کو بھی قیدی اور غلام بنایا جائے گا؟ چاہے مرد ہو یا عورت۔اور کفار کی عورتیں جنگ

Read More

سوال : اسلام میں باندیاں کمائی کا ایک ذریعہ تھی تو آج کل عورتوں کو ڈانس بار وغیرہ میں کمائی کرنے کی اجازت کیوں نہیں؟

جواب:باندی کو حلال کمانے کی اجازت تھی حرام پر تو پابندی تھی اور کلب ،کسینوں، ڈانس کی جگہ میں تو حرام کام ہوتے ہیں تو جب باندی کو حرام کام کر کے کمانے کی اجازت نہیں تو پھر آزاد عورتوں کو کیسے اجازت ہوگی؟

Read More

سوال : آپﷺ نے اپنے ہی متبنی کی بیوی سے شادی کی؟

جواب :متبنی کی بیوی سے شادی کرنا زمانۂ جاہلیت میں لوگ غلط سمجھتے تھے تو یہ غلط رسم کو توڑنا تھا جیسے بیوی کو ماں کے مثل کہنے سے بیوی کو ماں سمجھتے تھے تو اسلام نے اسی غلط رسم کو توڑا کہ بیوی کو ماں کے مثل

Read More

سوال : اسی طرح اپنی صاحبزادیوں کا نکاح حضرت عثمان سے کرایا؟

جواب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادیوں کا نکاح حضرت عثمان سے کرایا وجہ یہ ہے کہ حضرت عثمان سے نبی راضی تھے عثمان کو پسند کرتے تھے،حضرت عثمان بالکل سیدھے سادھے انسان تھے، فرشتے بھی ان سے حیا کرتے تھے اور نبی نے فرمایا کہ

Read More

سوال : کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شادیاں سیاسی فائدے کے لیے تھی؟

جواب :حضرت حفصہ کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح حضرت عمر کے دوسرے خلیفہ بننے کی دلیل نہیں ہے اور یہ سوال ہی بے دلیل ہے کیونکہ ہمارے نبی کے جتنے بھی نکاح ہوئے وہ سب اللہ تعالی کے حکم سے ہوئے اور اپنی اولاد کے

Read More

سوال : چھ سال کی عمر میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے نکاح یہ تو غیر اخلاقی عمل ہے؟

جواب :حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سےنکاح چھ سال میں ہوا اور رخصتی نو سال میں ہوئی ، کیونکہ سعودی عرب کی نو سال کی لڑکی ہندوستان پاکستان (عجم) کی 18 سال کے برابر ہوتی ہے اور نو سال کی عمر میں لڑکی بالغ بھی ہو جاتی

Read More