سوال : جب رسول کا کام صرف پیغام پہنچانا ہے، تو پھر سورۂ توبہ میں کفار سے تلوار کے ذریعے جزیہ لینے اور جنگ کا حکم کیوں دیا گیا؟ کیا یہ اسلام کو بزور منوانے کا ثبوت نہیں؟؟

اعتراض:  آیت نمبر 1قاتلوا الذين لايؤمنون بالله ولا باليوم الاخر ولايحرمون ما حرم الله ورسوله ولايدينون دين الحق من الذين أوتوا الكتاب حتى يعطوا الجزية عن يد وهم صغرون .ترجمہ: اور ان سے جنگ کرو یہاں تک کہ ذلیل ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں ۔(سورۂ توبہ

Read More

سوال : کیا اسلام تلوار کے زور سے پھیلا ہے ؟

جواب : اگر اسلام تلوار کے زور سے پھیلتا تو یہ اسلام لوگوں کے دل میں کیسے اثر کرتا ؟بہت سارے واقعات بھرے پڑے ہیں۔ وہ لوگ جب اسلام نہیں لائے تھے جو اسلام دشمنی میں سب سے آگے تھے اور جب اسلام لے ائے اب اسلام کے

Read More

سوال : اسلام میں حکم ہے کہ بچھو، سانپ وغیرہ کو بغیر قصور کے ظاہر ہوتے ہی مار ڈالو۔ کیا یہ طریقہ ایک اچھے انسان کا ہو سکتا ہے؟ جبکہ وہ تو دشمنوں کے حال پر بھی رحم کرتا ہے ؟

جواب : پہلے اسلام کا حکم سمجھ لو کہ جو جانور طبعی(naturally) طور پر موذی(harmful) ہوں اور تکلیف پہنچانانے میں عموماً ابتداء کرتے ہوں انہیں قتل کرنا ہر حال میں جائز ہے اور جو جانور تکلیف پہنچانے میں ابتداء نہیں کرتے اگر وہ حملہ کریں تو انہیں قتل

Read More

سوال : عیسائی مذہب اور اسلام اور عیسائی مذہب کے درمیان اختلافات کے حوالے سے معلومات فراہم کریں؟

جواب : مذہب اسلام کا بنیادی عقیدہ ”توحید“ و ”رسالت“ ہے اور بعث بعد الموت یعنی اللہ ایک ہے، اس کے ساتھ کوئی شریک نہیں ہے نہ ذات میں نہ صفات میں اور ”محمد“ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نبی اور اس کے رسول ہیں اور آپ

Read More

سوال : دین میں تنگی و دشواری ہے؟

جواب : تنگی کے دو درجے ہیں:(1) قانون کی پابندی کرنا پڑتا ہے اور یہ دشوار ہے (2) خود قانون سخت ہے تو اسلام میں کون سی دشواری (difficulty)ہے اگر قانون کی پابندی کرنی پڑتی ہے تو یہ تسلیم ہے کیونکہ اس میں دشواری ہوتی ہی ہے۔ خواہ وہ

Read More

سوال : اسلام نے انسانیت کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے ایک مسلم دوسرے کافر؟

جواب:دنیا میں ہر چیز کے دو پہلو ہیں ایک حقیقت پر مبنی یعنی سچ اور دوسرا جھوٹ لہذا اسلام الہی قانون یعنی خدا کے بنائے ہوئے دستور کا نام ہے باقی تمام ادیان و مذاہب انسانوں کے بنائے ہوئے ہیں جو کہ کفر ہے قرآن کریم سورۃ نمبر

Read More

سوال : اگر پتھر کی بنی مورنی پوجاپاٹ کرنا بے وقوفی ہے تو اسی پتھر کے بنے شیطان کو کنکر مارنا کہاں کی دانشوری ہے؟

جواب :یقینا مورتی کی پوجا بے وقوفی ہے اور شیطان کو کنکریاں مارنے کا جو سوال ہے وہ ایک عمل ہے ,اسلام میں جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے عمل کی محبت میں کیا جاتا ہے کہ ابراہیم علیہ السلام نے شیطان کو کنکری ماری اللہ تعالی کو

Read More

سوال : اسلام میں وقت اور زمانے کے ساتھ احکام میں تبدیلی کیوں نہیں کر سکتے؟

جواب :دنیا کے مذاہب اور اسلام کے قوانین میں بہت بڑا فرق ہے دنیا کے بیشتر مذاہب کا حال یہ ہے کہ ان کے ماننے والوں کا رشتہ اپنے مذہب سے کٹ چکا ہے ان کے وہاں صرف دو چیزوں میں مذہب کی حکمرانی قائم ہے ایک عبادت

Read More

سوال : اسلام میں مخصوص عقائد اور اللہ کو بڑا ماننا ضروری ہے، پھر دوسرے مذہب والوں سے ہمدردی کیسے ہوگی؟

جواب:سکیولرزم یعنی ایک ایسا معاشرہ جس کی بنیاد لادینیت پر ہو ایسا سماج جہاں الحاد کا دور دورہ ہو جہاں مذہبی پابندی اور معاشرہ بے راہ روی کا شکار ہو اور کوئی مذہب کسی دوسرے مذہب پر فوقیت کا حق نہ رکھتا ہو اسی سیکولر سوچ کے پیش

Read More

سوال : اسلام میں سند کا سلسلہ فرضی ہے کیونکہ پہلے انٹرنیٹ نہیں تھا؟

سوال :  اسلام میں سند کا سلسلہ فرضی ہے کیونکہ پہلے انٹرنیٹ نہیں تھا؟ جواب :دین اسلام کا امتیاز ہے کہ اس کے تمام شرعی علوم اپنے کہنے والے کے ساتھ سند کے ذریعے قائم اور مربوط ہیں اسی امتیازی خصوصیت کی بنیاد پر علوم اسلامیہ کی استنادی

Read More