سوال :عیسائی مذہب میں خاوند عورتوں کو صرف زناکاری کی وجہ سے طلاق دے سکتا ہے جبکہ اسلام میں اس طرح کی کوئی پابندی نہیں کیا یہ عورت پر ظلم نہیں ؟
جواب: مسلمانوں میں نکاح ایک معاہدہ ہے جس میں مرد کے لیے مسلمان ہونا ،مہر ،نان ونفقہ کا ادا کرنا اور حسن معاشرہ شرط ہے اور عورت کے لیے عفت، پاک دامنی، نیک چلنی اور فرمانبرداری کے عہد شرائط میں سے ہیں۔ جیسا کہ دوسرے تمام معاہدے شرائط
Read More