سوال : بہت سے لوگوں کو قرآن میں شک تھا اور اب بھی ہے لہذا قرآن میں یہ کہنا اس میں کوئی شک نہیں یہ غلط ہے اگر شک نہیں ہوتا تو سارے لوگ ایمان نہ لے آتے ؟
جواب : جھٹلانا اور انکار کرنا یہ الگ چیز ہے شک میں پڑنا یہ الگ چیز ہے بہت سی باتیں ایسی ہیں جس کا ہمیں مکمل یقین ہو سکتا ہے مگر کسی خاص وجہ سے متعصب لوگ( bigoted people)ضد کی وجہ سے یا قوم کی پابندی وغیرہ میں
Read More