سوال : کیا حضرت زید بن ثابتؓ اور حضرت عائشہؓ کی روایات کی روشنی میں یہ احتمال درست ہے کہ قرآن کی کچھ آیات گم ہو گئیں یا صحابہ کرامؓ نے اہل بیت کی تعریف والی آیات کو جان بوجھ کر قرآن سے حذف کیا، جیسا کہ بعض شیعہ علماء دعویٰ کرتے ہیں؟
سوال: حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ یہ آیت لقد جاءكم رسول من انفسكم میں نے تمام جگہ تلاش کیا کہیں نہ ملی مگر ابو خزیمہ انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس لکھی ہوئی ملی اور اسی طرح حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی
Read More