Rad-e-Ilhad
Radd-e-ilhad-book
Read Moreجواب : داڑھی ایک ایسی چیز ہے کہ اس سے چھوٹے بڑے کی تمیز ہو جاتی ہے اور مردوں کے لیے ایک قسم کے جمال کا باعث بنتا ہے اور داڑھی منڈوانے میں اللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنا لازم آتا ہےاور یہ بھی ہے کہ اگر داڑھی
Read Moreجواب : معترض صاحب ہندو مردوں کو چلا کر اس کی بدبو سے ہوا کو سڑا دیتے ہیں اور اس ہوا سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں اس لیے دفن کرنا بہتر ہے۔ اگر دفنانے سے زمین کو سڑانا لازم آتا ہے تو زمین میں پیشاب اور پاخانہ نہ
Read Moreجواب : اگر اسلام تلوار کے زور سے پھیلتا تو یہ اسلام لوگوں کے دل میں کیسے اثر کرتا ؟بہت سارے واقعات بھرے پڑے ہیں۔ وہ لوگ جب اسلام نہیں لائے تھے جو اسلام دشمنی میں سب سے آگے تھے اور جب اسلام لے ائے اب اسلام کے
Read Moreجواب : پہلے اسلام کا حکم سمجھ لو کہ جو جانور طبعی(naturally) طور پر موذی(harmful) ہوں اور تکلیف پہنچانانے میں عموماً ابتداء کرتے ہوں انہیں قتل کرنا ہر حال میں جائز ہے اور جو جانور تکلیف پہنچانے میں ابتداء نہیں کرتے اگر وہ حملہ کریں تو انہیں قتل
Read Moreجواب :دنیا کے مذاہب اور اسلام کے قوانین میں بہت بڑا فرق ہے دنیا کے بیشتر مذاہب کا حال یہ ہے کہ ان کے ماننے والوں کا رشتہ اپنے مذہب سے کٹ چکا ہے ان کے وہاں صرف دو چیزوں میں مذہب کی حکمرانی قائم ہے ایک عبادت
Read Moreجواب : جس طرح اسلام نے کھانے،پینے، خرید و فروخت کے مسائل بتا رکھے ہیں تو اسی طرح غلام کے مسائل بتائے ہیں جیسے کہ جیلوں میں قیدیوں کے حقوق اور جیل میں رہنے اور باہر نکلنے اور دوسری جیل میں جانے کے مسائل بتائے جاتے ہیں ایسے
Read Moreجواب :اگر کسی قابل احترام شخصیت پر اعتراض ہو تو پوچھ کر حل کیے جاتے ہیں لیکن اگر سوالات گستاخیاں کرنے اور مذاق اڑانے کے لیے ہو تو کوئی اس کا حل نہیں کرے گا جواب نہیں دے گا بلکہ اسے سزا دے گا جیسے بیٹے کو اپنے
Read Moreجواب :مسلمان عورت کسی بھی غیر مسلم مرد سے نکاح نہیں کر سکتی کیونکہ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ اور نہ نکاح کر دیا کرو اپنی عورتوں کا مشرکوں سے یہاں تک کہ وہ ایمان لے آئے (البقرہ 22)یہ اسلام کا قانون ہے جب اسلامی قانون کے اعتبار
Read Moreجواب :دراصل ملحدین اس بارے میں صحیح علم ہی نہیں رکھتے کہ اسلام میں تین طلاق کے بعد عورت اگر اپنے شوہر سے پھر سے نکاح کرنا چاہے تو حلالہ شرعی کیا ہے اور لعنتی حلالہ کیا ہے اور پھر اس عمل میں عورت کی رضا مندی کو
Read More