سوال : شیطان کو پیدا کر کے عز وجل نے نعوذ باللہ دنیا کی سب سے بڑی برائی کو کیوں پیدا کیا؟

جواب:شیطان کو پیدا کیا آزمائش کے لیے اس دنیا میں امتحان، آزمائش شیطان اور نفسانی خواہش نہ ہوتی تو پھر دنیا دارالامتحان باقی نہ رہتی اور جب سب سے بڑی برائی کرانے والا اور سب سے بڑی برائی موجود ہے تو سب سے بڑی اچھائی کرانے والا اور

Read More

سوال : اگر پتھر کی بنی مورنی پوجاپاٹ کرنا بے وقوفی ہے تو اسی پتھر کے بنے شیطان کو کنکر مارنا کہاں کی دانشوری ہے؟

جواب :یقینا مورتی کی پوجا بے وقوفی ہے اور شیطان کو کنکریاں مارنے کا جو سوال ہے وہ ایک عمل ہے ,اسلام میں جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے عمل کی محبت میں کیا جاتا ہے کہ ابراہیم علیہ السلام نے شیطان کو کنکری ماری اللہ تعالی کو

Read More

سوال : حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے غسل کرنے کا طریقہ سب کے سامنے بتایا نعوذ باللہ یہ تو بے حیائی ہے؟

جواب: منکرین حدیث اور ملحدین کی جانب سے یہ جھوٹ پھیلایا جاتا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے غسل کے طریقے کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے باریک پردے کی آڑ میں خود غسل کر کے دکھلایا اس طرح کے الفاظ کسی بھی صحیح

Read More

سوال : اگر خدا کا جسم نہیں ہوگا تو جنت میں آدمی دیکھے گا کیسے؟

جواب : اللہ تعالی کی ذات خالق ہے اور ہم تمام اس کی مخلوق ہیں عام طور پر انسان کسی بھی چیز یاذات کے بارے میں اس کی محدود عقل و فہم سے سمجھنے اور دنیاوی لحاظ سے اس کو قیاس کرتا ہے اور اس کے برخلاف اللہ

Read More

سوال : اسلام میں وقت اور زمانے کے ساتھ احکام میں تبدیلی کیوں نہیں کر سکتے؟

جواب :دنیا کے مذاہب اور اسلام کے قوانین میں بہت بڑا فرق ہے دنیا کے بیشتر مذاہب کا حال یہ ہے کہ ان کے ماننے والوں کا رشتہ اپنے مذہب سے کٹ چکا ہے ان کے وہاں صرف دو چیزوں میں مذہب کی حکمرانی قائم ہے ایک عبادت

Read More

سوال : اگر اللہ تعالی بندوں سے 70 ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے پھر آخرت میں سزا کیوں دے گا؟

جواب : آخرت میں گنہگار کو عذاب دینے سے اللہ تعالی کی بندوں سے محبت میں کوئی فرق نہیں آئے گا اللہ تعالی کسی پر ظلم نہیں کرتے ہیں جب دنیا دارالامتحان ہے اور اللہ تعالی نے تمام بندوں کو صحیح اور غلط راستے کی خبر قرآن کریم

Read More

سوال : قرآن کریم میں ہے لکم دین کم ولی دین پھر بھارت میں ہم مسلمانوں کو برداشت کیوں کریں؟

جواب:قرآن کریم کی اس آیت کریمہ کا یہ مطلب نہیں ہے جو سوال سے ظاہر ہو رہا ہے کہ مسلمان دوسرے مذہب والوں کو برداشت نہیں کرتے بلکہ اس آیت کریمہ کا نزول ان مشرکین کو جواب تھا جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ

Read More

سوال : اسلام میں مخصوص عقائد اور اللہ کو بڑا ماننا ضروری ہے، پھر دوسرے مذہب والوں سے ہمدردی کیسے ہوگی؟

جواب:سکیولرزم یعنی ایک ایسا معاشرہ جس کی بنیاد لادینیت پر ہو ایسا سماج جہاں الحاد کا دور دورہ ہو جہاں مذہبی پابندی اور معاشرہ بے راہ روی کا شکار ہو اور کوئی مذہب کسی دوسرے مذہب پر فوقیت کا حق نہ رکھتا ہو اسی سیکولر سوچ کے پیش

Read More

سوال : اسلام میں سند کا سلسلہ فرضی ہے کیونکہ پہلے انٹرنیٹ نہیں تھا؟

سوال :  اسلام میں سند کا سلسلہ فرضی ہے کیونکہ پہلے انٹرنیٹ نہیں تھا؟ جواب :دین اسلام کا امتیاز ہے کہ اس کے تمام شرعی علوم اپنے کہنے والے کے ساتھ سند کے ذریعے قائم اور مربوط ہیں اسی امتیازی خصوصیت کی بنیاد پر علوم اسلامیہ کی استنادی

Read More

سوال : حدیث میں ہے کہ شوہر کے بستر پر بلانے پر عورت نہ آئے تو اس پر فرشتے ملامت کرتے ہیں یہ تو میری ٹیل ریپ ہے ؟

جواب :جنسی تعلق یعنی سیکس یہ مرد وعورت کی فطری ضرورت ہے اسلام نے اس کے حصول کے لیے لڑکا اور لڑکی کو نکاح کا پابند کیا ہے، نکاح کے بغیر کھلے اور چھپے ہر طرح کے جنسی تعلق کو حرام قرار دیا ہے ، زوجین کاباہم عمل

Read More