سوال :اب یہ سوال بھی اہم ہے کہ اگر آپ کا خدا خود بخود وجود میں آ سکتا ہے، تو پھر اس کائنات کو خود بخود وجود میں آنے میں کیا مسئلہ ہے؟

جواب :یہ ہمارا عقیدہ نہیں کہ خدا خودبخود وجود میں آیا ہے بلکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ خدا ہمیشہ سے ہے، البتہ ملحدین کا یہ عقیدہ ضرور ہے کہ کائنات وجود میں ائی ہے اور یہ ایک اثر(effect)

Read More

سوال : اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا آپ نے کبھی یہ دیکھا تھا کہ یہ کائنات تخلیق کی گئی ؟

جواب :“ہونے” کے لیے “دیکھنا” ضروری نہیں۔ملحد نے خود کو کسی انسان سے پیدا ہوتے ہوئے نہیں دیکھا مگر پھر بھی مانتا ہے کہ وہ انسان کا بچہ ہے، گدھے کا نہیں۔دیکھے بغیر عقل کے ذریعے ماننا منطق

Read More

سوال : قرآن کا یہ کہنا کہ زمین کو تمہارے لیے بچھونا بنایا گیا ہے اس سے اشارہ ملتا ہے کہ زمین چپٹی اور ہموار ہے۔ کیا یہ بات مسلمہ جدید سائنسی حقائق کے منافی نہیں ؟

جواب:  اس سوال میں قرآن کریم کی سورۂ نوح کی ایک آیت کا حوالہ دیا گیا ہے جس میں فرمایا گیا والله جعل لكم الارض بساطا (سورۂ نوح- آیت۔19) ترجمہ اور اللہ نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا

Read More

سوال : جب اللہ کن کے ذریعہ پلک جھپکنے کی مقدار سے بھی پہلے کوئی چیز پیدا کر سکتا ہے تو دنیا کو بنانے میں چھ دن کیوں لگے ؟

 جواب: اللہ کی قدرت بے شک اس بات پر ہے کہ وہ کسی بھی چیز کو پلک جھپکنے سے پہلے پیدا کر دے لیکن حکمت کے تقاضے کے بنا پر اس عالم کو پیدا کرنے میں چھ دن

Read More

سوال : آسمان و زمین کی پیدائش سے پہلے نہ سورج تھا نہ چاند جبکہ دن اور رات کا وجود سورج کی حرکت سے پہچانا جاتا ہے تو چھ دنوں کی تعداد کس حساب سے ہوئی؟

جواب: جو (ستة أيام) کہا گیاہے وہ دنیا کے اعتبار سے 24 گھنٹے ہوتے ہیں لیکن عربی زبان میں جو یوم کا لفظ ہے وہ ضروری نہیں کہ 24 گھنٹے کے لیے استعمال ہو بلکہ وہ ایک( TIME

Read More

سوال : آسمانوں کا وجود کہاں ہے ؟

جواب: دیکھو یہ مسئلہ ظنی(Suspicious) ہے یا یقینی(Definite). آپ کا کہنا آسمان موجود نہیں یہ قطعی طور پر نہیں ہے اس لیے کہ آج تک جتنی بھی دلیلیں آسمان کے نہ ہونے پر قائم کی گئی ہیں سب

Read More