سوال : قرآن میں بیان کیا گیا ہے کہ نماز بری باتوں سے روکتی ہے تو پھر اس کے خلاف کیوں ہوتا ہے؟لوگ نماز پڑھتے بھی ہیں اور برائی بھی کرتے ہیں؟
جواب : معترض یہ نہیں دیکھتا کہ ہماری نماز کیسی ہے؟ ہماری نماز اس اپاہج کی طرح ہے جس کو انسان تو کہا جاتا ہے لیکن وہ کسی کام کے قابل نہیں۔ ٹھیک ہماری نماز بھی ایسا ہی ہے
Read More