img
img

سوال : کیا قیامت کے دن حساب سے متعلق “لا يُسْأَلُ عَنْ ذَنْبِهِ” اور “فَوَرَبِّكَ لَنَسْأَلَنَّهُمْ” ایک دوسرے کے متضاد نہیں؟

سوال : ارشاد باری تعالی ہے لا يسال عن ذنبه انس ولا جان کہ قیامت کے دن ان کے متعلق انسانوں اور جناتوں کو نا پوچھا جائے گا اسی طرح ایک اور جگہ ہے فوربك لنسئلنهم اجمعين کہ

Read More

سوال : اگر قیامت کے دن سب کے لیے انصاف کا ترازو قائم ہوگا، تو پھر کافروں کے لیے کوئی وزن قائم نہ کرنے کا کیا مطلب ہے؟

سوال: قرآن کریم کی یہ دو آیتیں ہیں ونضع الموازين القسط ليوم القيامة فلا تظلم نفس شيئا (سورۃ الانبياء 47)  اس میں اللہ تبارک و تعالی کا فرمان ہے کہ ہم قیامت کے دن انصاف کا ترازو قائم

Read More

سوال : قیامت کے دن جو ایک ہزار سال کے برابر ہوگا اس کا کیا مطلب ہے؟ اسی طرح ایک جگہ 50 ہزار سال کے برابر ہے اس کا کیا مطلب ہے ؟

جواب : جس جگہ بھی قرآن کریم میں قیامت کے دن کے متعلق کے یہ کہا گیا ہے کہ وہ ایک ہزار سال یا 50 ہزار سال کے برابر ہوگا اس کا ایک مطلب یہ ہے کہ اس

Read More

سوال : جب اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور سب کچھ دیکھ رہا ہے تو اسی دنیا میں کیوں جزاء و سزا نہیں دے دیتا؟

جواب : انسان کی دو حالت ہے  (1) حیات والی زندگی (2) موت کے بعد والی زندگیحیات والی زندگی میں جزاء کے لیے کافی نہیں۔ کیونکہ اس دنیا میں انسان کو آخرت کے لیے ذخیرہ جمع کرنے بھیجا

Read More

سوال : روز جزاء کس دن کا نام ہے ؟اور اس کی کیا حقیقت ہے؟

جواب : روز جزاء اس دن کا نام ہے جس کو اللہ تعالی نے اعمال کا بدلہ دینے کے لیے مقرر کیا ہے اس سے یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ دنیا بدلہ کی جگہ نہیں بلکہ

Read More

سوال : قیامت کا ثابت ہونا عام سیاسی نقطہ نظر سے ؟

جواب :  سنیے دنیا کے حاکموں کا یہ دستور رہا ہے کہ جس شہر یا قصبہ والے باغی(rebels) ہو جاتے ہیں اور راہ پر نہیں آتے تو ان لوگوں کو سخت سزا دیتے ہیں یعنی ان کو یا

Read More

سوال : قیامت کی حقیقت کیا ہے؟ قیامت کا ہونا ضروری کیوں ہے؟

جواب : واضح رہے جو چیزوں کے اندر مختلف مقصد کی چیزیں شامل رہتی ہیں جیسے کھیتی کہ اس کا غلہ انسانوں کے لیے اور گھانس جانوروں کے لیے ہوتا ہے۔ اس طرح کی چیزوں کو کاٹ کر

Read More

سوال : مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ انسان مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوتا ہے جبکہ انسان مرنے کے بعد نیست و نابود ہو جاتا ہے یہ مسلمانوں کا ایک امر محال نظریہ ہے؟

جواب : مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ انسان مرنے کے بعد پھر دوبارہ زندہ ہوتا ہے یعنی اسی جسم اور روح کے ساتھ لیکن معترضین کو یہ امر محال (impossible) نظر آتا ہے لیکن جب انسان کا وجود

Read More

سوال : قرآنِ کریم میں قیامت کی مدت کے متعلق تضاد ہے ، کہیں ایک ہزار سال کے برابر ہے تو کہیں پچاس ہزار سال کے برابر ، مطلب قرآنِ کریم اپنی ہی بات کی نفی کر رہا ہے ، لہذا یہ اللہ کا کلام نہیں ہے؟

اعتراض  : آیت 1 : يدبر الامر من السماء الى الارض ثم يعرج اليه في يوم كان مقداره ألف سنة مما تعدون . (سورۂ سجدہ آیت5) ترجمہ: وہ (اللہ تعالی) تدبیر فرماتا ہے آسمان سے زمین تک پھر

Read More

سوال : قیامت کے دن حساب کا مدار نیت پر ہوگا یا عمل پر؟

جواب : شریعت نے جن چیزوں کو کرنے کا حکم دیا ہے ، ان کو عملا انجام دینا، اسی طرح جن چیزوں سے بچنے کے لیے کہا ان سے عملابچنا ضروری ہے ، قیامت کے دن حساب بھی

Read More