سوال : اللہ گنہگاروں کو راہ نہیں بتلاتا تو پرہیزگاروں کے لیے بھی اللہ کی ضرورت نہیں ؟
وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ (سورة البقرة الآية 264) اعتراض: اس آیت میں یہ کہا گیا اللہ گنہگاروں کو راہ نہیں بتلاتا تو پرہیزگاروں کے لیے بھی اللہ کی ضرورت نہیں ۔کیونکہ دیندار لوگ تو دین کی راہ میں ہی ہوتے ہیں جو گمراہ ہیں ان کو راستہ
Read More