سوال : قرآن کا یہ کہنا کہ زمین کو تمہارے لیے بچھونا بنایا گیا ہے اس سے اشارہ ملتا ہے کہ زمین چپٹی اور ہموار ہے۔ کیا یہ بات مسلمہ جدید سائنسی حقائق کے منافی نہیں ؟
جواب: اس سوال میں قرآن کریم کی سورۂ نوح کی ایک آیت کا حوالہ دیا گیا ہے جس میں فرمایا گیا والله جعل لكم الارض بساطا (سورۂ نوح- آیت۔19) ترجمہ اور اللہ نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا بنایا ہے ۔لیکن مذکورہ آیت کا جملہ مکمل نہیں ہے
Read More