سوال :معراج کا سفر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اتنے مختصر سے وقت میں کیسے مکمل کر لیے ؟
اعتراض: معراج کا سفر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اتنے مختصر سے وقت میں کیسے مکمل کر لیے ؟جب کہ صبح بھی نہ ہونے پائی تھی؟ لہذا یہ ناممکن باتوں میں سے ہے۔ جواب: (1) زمانہ حرکت کا نام ہے یعنی رات اور دن کا آنا ،طلوع و
Read More