سوال : اسلام کو امن و سلامتی کا مذہب کیسے کہا جا سکتا ہے جبکہ یہ تلوار کے زور سے پھیلا ؟
جواب: ١.سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ جو چیز تلوار یا ڈرا دھمکا کر اختیار کرایا جائے وہ ظاہراً تو لوگ اختیار کر لیتے ہیں لیکن وہ چیز کسی کے دل میں نہیں اترتی اگر اسلام تلوار کے زور سے زبردستی پھیلتا تو آپ صلی اللہ
Read More