سوال : علمِ حدیث کی اصطلاح میں موضوع روایات سے کیا مراد ہے ؟ کیا ضعیف اور موضوع روایات کے ایک ہی معنٰی ہیں ؟ نیز کیا ضعیف اور موضوع روایات کو فقہاء کے ہاں حجتِ شرعیہ تسلیم کیا جاتاہے ؟ بعض لوگ کتاب فضائل اعمال پر اعتراض کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس کتاب میں بعض ضعیف اور موضوع روایات موجود ہیں۔ اس کی بھی وضاحت فرمائیے ؟
جواب : حدیث موضوع اس حدیث کو کہتے ہیں جس کی کوئی اصل نہ ہو بلکہ وہ گھڑی ہوئی ہو اس حدیث پر کسی بھی حال میں عمل درست نہیں خواہ عمل کا تعلق فضائل اعمال سے ہو،
Read More
