img
img

سوال : زکوۃ سے مال کیسے بڑھتا ہے؟ جبکہ مال گن کر نکالتے ہیں اس کے بعد جب گنتے ہیں تو پیسے کم ہی رہتے ہیں؟

جواب : اگر آپ مال کے بڑھنے کی حقیقت پر غور و فکر کیے ہوتے تو یہ شبہ نہ ہوتا۔چند مثالوں کے ذریعے آپ سمجھیے۔ ١) یہ ضرور نہیں کہ آپ کا مال دو چند ہو جائے لیکن

Read More

سوال : اسلام میں داڑھی رکھنے اور مونچھیں کٹوانے کا حکم کیوں دیا گیا ؟

جواب : داڑھی ایک ایسی چیز ہے کہ اس سے چھوٹے بڑے کی تمیز ہو جاتی ہے اور مردوں کے لیے ایک قسم کے جمال کا باعث بنتا ہے اور داڑھی منڈوانے میں اللہ کی تخلیق میں تبدیلی

Read More

سوال : سود جو کہ کاروبار کی ترقی کا اہم ذریعہ ہے بلکہ ریڈ کی ہڈی ہے تو پھر اسلام نے اس کو حرام کیوں قرار دیا؟ شاید اس سے وہ ناواقف ہے

جواب : سود کی صورت زیادہ تر یہی ہوتی ہے۔جو قرض لیا ہے مقدار قرض سے زیادہ ادا کرتا ہے یا پھر اگر وقت پر ادا نہ کرے تو قرض کا دو چند سہ چند سود ادا کرتا

Read More

سوال : جب ایک عورت سے مباشرت کرنا بیماری کا باعث ہے۔ تو جو کئی عورتوں سے صحبت کرتا ہے تو اس کی کیا حالت ہوگی؟ اس لیے مسلمانوں کا جنت میں رہنا ہمیشہ آرام دہ نہیں؟

جواب : سب سے پہلی بات یہ کہ آپ کا کہنا عورت سے مباشرت کرنا بیماری کا باعث ہے شاید آپ تجرد اختیار کرنا چاہتے ہیں جو کہ فطری اعتبار سے غلط ہے ۔ ہم دنیا میں دیکھتے

Read More

سوال : شراب جو دنیا میں حرام ہے وہ جنت میں جنتیوں کے لیے کیوں کر حلال ہوگا ؟

جواب : سب سے پہلی بات جنت کی شراب کو دنیوی شراب پر قیاس کرنا سراسر غلط ہے ۔اس شراب کا دنیوی شراب سے کوئی تعلق نہیں۔ اصل شراب میں حرمت نشہ کی وجہ سے ہےلیکن جنتی شراب

Read More

سوال : قرآن کریم میں بہت ساری جگہ یہ موجود ہے کہ اللہ رحمن اور رحیم ہے لیکن اس کی برخلاف سورہ ہود میں ہے اللہ انسانوں اور جناتوں کو جہنم کے لیے پیدا کیا ہے۔ کیا یہ رحمت خلاف نہیں ہے ؟

جواب : اگر یہ اعتراض کوئی ہندو کریں تو ان کے لیے یہ جواب ہے جناب آپ خود اپنے مذہب کی بید سے ثابت ہے کہ کچھ لوگ اس نے بہشت کے لیے اور کچھ دوزخ کے لیے

Read More

سوال : جب اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور سب کچھ دیکھ رہا ہے تو اسی دنیا میں کیوں جزاء و سزا نہیں دے دیتا؟

جواب : انسان کی دو حالت ہے  (1) حیات والی زندگی (2) موت کے بعد والی زندگیحیات والی زندگی میں جزاء کے لیے کافی نہیں۔ کیونکہ اس دنیا میں انسان کو آخرت کے لیے ذخیرہ جمع کرنے بھیجا

Read More

سوال : روز جزاء کس دن کا نام ہے ؟اور اس کی کیا حقیقت ہے؟

جواب : روز جزاء اس دن کا نام ہے جس کو اللہ تعالی نے اعمال کا بدلہ دینے کے لیے مقرر کیا ہے اس سے یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ دنیا بدلہ کی جگہ نہیں بلکہ

Read More

سوال : مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ انسان مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوتا ہے جبکہ انسان مرنے کے بعد نیست و نابود ہو جاتا ہے یہ مسلمانوں کا ایک امر محال نظریہ ہے؟

جواب : مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ انسان مرنے کے بعد پھر دوبارہ زندہ ہوتا ہے یعنی اسی جسم اور روح کے ساتھ لیکن معترضین کو یہ امر محال (impossible) نظر آتا ہے لیکن جب انسان کا وجود

Read More

سوال : مسلمان مردے کو دفن کرتے ہیں جس کی وجہ سے زمین ناپاک ہو جاتی ہے اس لیے جلانا بہتر ہے؟

جواب :  معترض صاحب ہندو مردوں کو چلا کر اس کی بدبو سے ہوا کو سڑا دیتے ہیں اور اس ہوا سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں اس لیے دفن کرنا بہتر ہے۔ اگر دفنانے سے زمین کو سڑانا

Read More