سوال : قرآن کی ایک آیت میں منکرینِ آخرت سے درگزر کا حکم ہے، اور دوسری میں ان سے جنگ کا—تو آخر رویہ کیا ہو؟ اگر قرآن میں تضاد نہیں، تو یہ اختلاف کیوں؟
اعتراض : آیت 1 : قُل لِّلَّذِينَ آمَنُوا يَغْفِرُوْا لِلَّذِينَ لَا يَرْجُونَ أَيَّامَ اللّٰهِ لِيَجْزِيَ قَوْمًا بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ . (سورہ جاثیہ آیت 14)ترجمہ: جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان سے درگزر کرو آیت 2 : قَاتِلُوا
Read More
