سوال : اللہ کے قانون میں انصاف نہیں ہے مرد کو 70 حوریں اور عورت کو صرف دنیا والا شوہر؟

جواب :حقیقت میں یہ ایک انتہائی واہیات بات ہے دنیا میں ہی یہ شرم کا مقام ہے کہ کسی عورت کے چار چار یا 70، 70 شوہر پائے جاتے ہو کیا دنیا کے کسی بھی مذہب یامعاشرے میں یہ قابل قبول ہے کہ ایک عورت کے بیک وقت

Read More

سوال : جنت میں ایک مرد کو 70 حوریں ملے گی اس کا مطلب جنت صرف جنسی تعلقات کا اڈہ ہے؟

جواب: اللہ تعالی نے اپنے مومن بندوں کے لیے جنت بطور انعام بنائی ہے جس میں ہر لمحہ لذت کے حصول کے اسباب بطور نعمت مہیا کیے ہیں منجملہ نعمتوں میں سے ایک نعمت ازواج اور حورں کا عطا فرمانا ہے جو جنت کی شہوانی تسکین کا ذریعہ

Read More

سوال : اسلام میں جنت صرف مسلمانوں کے لیے ہے یہ ایک تنگ نظری ہے۔

جواب :مسلمانوں کو جنت بطور انعام کے دی جائے گی اور انعام فرمانبرداری اور کامیابی پر دیا جاتا ہے اور جنت میں داخلے کے لیے ایمان کا ہونا شرط ہے اس لیے گنہگار مسلمان تو اپنی سزا کاٹ کر ایمان کی بدولت اللہ کی رحمت کے حقدار بن

Read More

سوال : اسلام ایک کٹر پسند مذہب ہے کیونکہ یہ کافروں کو قتل کرنے کا حکم دیتا ہے ؟

جواب :اسلام امن پسند مذہب ہے شانتی، سکون، الفت، انصاف و مودت اور عبادت میں یکجہتی چاہتا ہے اور جب کوئی اصلاح کی ان باتوں کو ختم کرنا چاہے جو کہ کافروں کا کام ہے تو ایسے کافروں کو پہلے دعوتِ اخلاق ،نرمی اور محبت وغیرہ سے سمجھایا

Read More

سوال : قرآن کریم بہت مبہم کتاب ہے تشریحات نہ ہونے کی وجہ سے گمراہی پھیلاتا ہے ؟

جواب :دنیا میں صرف قرآن کریم ہی ایک ایسی کتاب ہے جس میں انسانی زندگی کے تمام مسائل اسلامی نظریات اور پچھلی قوموں کے حالات انتہائی تفصیل اور عام فہم انداز میں بہت آسانی سے سمجھائے گئے ہیں سورہ جمعہ آیت نمبر ۲ میں اس کا ذکر ہے

Read More

سوال : قرآن سے فرقہ پرستی جنم لیتی ہے اسی وجہ سے تو مسلمانوں میں بہت سے فرقے ہیں؟

جواب:فرقہ پرستی قرآن سے نہیں بلکہ قرآن کریم کے خلاف عمل کرنے سے وجود میں آتی ہے خواہشات نفسانی اور اپنی رائے اور بات کو جمہور صحابہ کرام کے خلاف قائم کر کے اس پر اڑ جانا ، فرقہ پرستی کا رد خود قرآن کریم سورہ انعام میں

Read More

سوال : قرآن میں تکرار بہت ہے پھر یہ اللہ کا کلام کیسے ؟

جواب :عام طور پر تقریر و تحریر میں کسی جملے یا الفاظ کی تکرار ایک عیب یا خامی تصور کی جاتی ہے مگر جب کسی فقرے کو ایک فنی اوزار اور ٹیکنیک کے حصے کے طور پر تقریر کو موثر اور بلیغ بنانے کے لیے استعمال کیا جائے

Read More

سوال : اللہ تعالی نے اپنے کام کے لیے ایک ان پڑھ شخص کو رسول بنا کر کیوں بھیجا؟

جواب :اللہ تعالی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنے علوم عطا فرمائے تھے کہ دنیا میں کسی کو بھی اتنے علوم لکھنا پڑھنا سیکھنے کے باوجود حاصل نہیں ہو سکے اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم بڑے عالم و معلم ہوئے تو جہل اور ناخواندہ

Read More

سوال : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم امی تھے تو ایک امی شخص کیسے ایجادی کام کر سکتا ہے؟

جواب :نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لکھنا پڑھنا نہیں جانتے تھے پھر بھی ایجادی کام کر سکتے ہیں کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سکھانے والا اللہ ہے اور پڑھا لکھا ہونا ایک عام انسان کے لیے قابل مدح ہے اور نا خواندہ ہونا عیب ہے

Read More

سوال : قرآن پڑھنے کے سات طریقے ہیں اس کا مطلب اس میں تبدیلی ہو گئی ہے ؟

جواب : قرآن سات طریقوں سے پڑھا جاتا ہے اس کا مطلب ہے کہ قرآن ہی فرفیکٹ ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے کیونکہ سات طریقوں سے پڑھے جانے کا مطلب ہے کہ معنی اور مطلب ایک ہے، رسمِ الفاظ اگرچہ مختلف ہو۔ دراصل قرآن ایک

Read More