سوال : پیغام پہنچانا ہر پیغام پہنچانے والے کا کام ہے اور پیغام پہنچانے والے کی ضرورت اس کو ہوتی ہے جو انسان کی طرح جگہ کا محتاج ہو؟

جواب: سچ تو یہ ہے کہ پیغمبر(MESSENGER )پیغام پہنچانے والے ہوتے ہیں اور وہ اللہ کے جانب سے ہوتے ہیں اور تمہارا دوسرا فقرہ غلط ہے۔

Read More

سوال : جب خدا اعمالوں کی آزمائش کرتا ہے تو خدا علیم ( سب چیز کو جاننے والا) کیسے ہوا ؟

اعتراض:  قرآن کریم کی آیت ( وهو الذي خلق السموات والارض في ستة ايام وكان عرشه على الماء ليبلوكم ايكم احسن عملا ..ولئن قلت انكم مبعوثون من بعد الموت ليقولن الذين كفروا ان هذا الا سحر مبين ) …(سورة الهود آیت۔٧) معترض نے اس آیت کے اس حصے

Read More

سوال : اگر خدا مہربان ہے تو عورت اتنی مشقت و تکلیف سے کیوں بچہ جنتی ہے ؟بغیر شوہر سے ملے بچہ جن دیتی؟

جواب: پوری حکمت اللہ ہی کو معلوم ہے۔ہمارے سمجھ کے مطابق: 1)اگر بغیر شوہر سے ملے بچہ پیدا ہوتا تو اس کی پرورش کی ذمہ داری کون لیتا؟ اور اس بچہ سے کسی کو خاص محبت نہ ہوتی۔2)ماں کو تکلیف سے بچہ جننے پر اور بھی زیادہ محبت

Read More

سوال : خدا تعالی نے بعض کو فقیر،بعض کو امیر اور بعض کو اندھا ، بعض کو دیکھنے والا بنایا انہوں نے کیا جرم کیا تھا کہ اس کی سزا میں ان کو اللہ تعالی نے اس طرح پیدا کیا اور دوسرے کو نیکی کرنے والا خوبصورت اور امیر پیدا کیا ؟

جواب: ہمارے نزدیک موجودات ممکنہ (مخلوقات) کو ذات باری تعالی پر کوئی حق حاصل نہیں ہے نہ اپنے وجود کا نہ اپنے وجود کے بڑھنے کا ان سب چیزوں کا پایا جانا خدا تعالی کی مہربانی سے ہے۔

Read More

سوال :اگر خدا جو کچھ چاہتا ہے پیدا کرتا ہے تو دوسرے خدا کو بھی پیدا کر سکتا ہے یا نہیں؟ اگر نہیں کر سکتا تو مطلق قدرت کیا یہاں اٹک گئی؟

جواب: اگر خدا کو خدا پیدا کرے گا تو دوسرا خدا مخلوق ہوا اور پہلا خالق(CREATOR )اور مخلوق کو ایک دن فنا ہونا ہے اور خدائی کے لیے قدیم(ANCIENT )ہونا ضروری ہے۔ بھلا یہ بتلاؤ مخلوق کبھی خالق کے درجے میں پہنچ سکتی ہے؟

Read More

سوال : اگر خدا ہر چیز پر قادر ہے تو خود کو کیوں مار نہیں سکتا اور چوری کیوں نہیں کر سکتا؟

جواب:  اگر خدا ہر چیز پر قادر نہیں تو قادر مقید ہوگا(بعض پر قدرت ہے بعض پر قدرت نہیں)پھر اس کے اوپر ضرور قادر مطلق ہوگا کیونکہ عقلمندوں کا اتفاق ہے ہر مقید کے لیے ایک مطلق ضروری ہے لہذا اگر خدا قادر مقید ہے تو اس سے

Read More

سوال : کیا قرآن سے خدا کا جسم والا ہونا لازم آتا ہے؟

اعتراض.. ( على العرش استوى ) پر یہ اعتراض(OBJECTION )کیا جاتا ہے کہ اس سے خدا کا جسم والا اور متمکن (جگہ پکڑنے والا)(PLACE HOLDER) ہونا ثابت ہے جو اس کی پاکیزگی(SANCTIFY) کے خلاف ہے؟ جواب:  ان لوگوں نے مفسرین کے اقوال پر نظر کیے بغیر اعتراض کیا

Read More

سوال : اللہ تعالی بغیر زبان کیسے کلام فرماتے ہیں ؟

جواب:  ایک ضابطہ سمجھ لیں کسی کام کے لیے جو اصل آلہ ہوتا ہے وہ اس کام کو انجام دینے کے لیے کسی دوسرے کا محتاج نہیں ہوتا ہے۔ چنانچہ ہم کو کلام کرنے کے لیے زبان کی ضرورت ہے لیکن زبان کو کسی کی ضرورت نہیں ،ہم

Read More