سوال : اس قدر جو دن رات زنا ہوتے ہیں کیا اس کا موجد خدا ہے ؟

جواب:  زنا کا خالق تو خدا ہے لیکن اس گناہ کا کاسب اور عامل (PERFORMER)خدا نہیں اور عقل خود فیصلہ کر رہی ہے کہ کاسب اور خالق میں بڑا واضح فرق ہےاور خلق شر(EVIL )کبھی شر نہیں ہوتا۔

Read More

سوال : قرآن کو اللہ نے عربی میں اتارا تو عرب لوگوں کے لیے آسانی ہو گئی اور دوسری زبان بولنے والوں کے لیے مشکل ہو گیا تو خدا اس سے طرفداری کرنے والا ثابت ہوا؟

جواب: اس کا جواب خود قرآن کریم نے دیا ہے۔ ولو جعلناه قرانا اعجميا لقالوا لولا فصلت اياته ءاعجمي وعربي۔( سورة حم السجده :44 ) ترجمہ: اگر ہم قرآن کو عربی کے سوا کسی اور زبان( LANGUAGE) میں اتارتے تو عرب لوگ کہتے اس کے حکموں کو واضح

Read More

سوال : جو پرہیزگار لوگ ہیں وہ تو خود راہ راست پر ہیں اور جو جھوٹی راہ پر ہیں ان کو قرآن راہ نہیں دکھلاتا تو پھر کس کام کا رہا ؟

جواب:  قرآن کریم خود اپنی تفسیر کرتا ہےوننزل من القرآن ما هو شفاء ورحمة للمؤمنين ولا يزيد الظالمين الا خسارا (سورة بني اسرائيل:82) ترجمہ: ہم نے قرآن کو نازل کیا جو بیماروں کے لیے شفا اور ایمان والوں کے لیے رحمت ہے اور ظالموں( منکروں) کو نقصان کے سوا

Read More

سوال : اللہ خود کی تعریف کرتا ہے جبکہ اپنی منہ سے اپنی تعریف کرنا شریف آدمی کا کام نہیں ہے ہو سکتا تو خدا کا کیسے ہو سکتا ہے ؟

يا موسى انه انا الله العزيز الحكيم (سوره النمل :٩) ترجمہ: اے موسی علیہ السلام میں ہی اللہ ہوں زبردست حکمت والا ہوں۔ اعتراض:   دیکھیے اس آیت میں اللہ خود کی تعریف( APPRECIATION) کرتا ہے جبکہ اپنی منہ سے اپنی تعریف کرنا شریف آدمی (GENTLEMAN)کا کام نہیں ہے

Read More

سوال : آج کل جب خدا یا اس کے فرشتے کسی سے باتیں کرنے نہیں آتے تو پہلے کیوں کر آتے ہوں گے ؟

جواب:  جب آج کل ڈائناشور(DINOSAUR) دکھائی نہیں دیتے تو پہلے ڈائناشر کیسے رہے ہوں گے؟ تو جواب ملے گا اگرچہ ہم نے دیکھا نہیں لیکن جنہوں نے دیکھا ہے ان سے یقینی طور پر ہم نے سنا ہےیہاں بھی معاملہ ایسا ہی ہے۔ ٹھیک اسی طرح معجزے کی

Read More

سوال : بھلا خدا کو قرض لینے کی کیا ضرورت پڑی؟ جس نے ساری مخلوق کو پیدا کیا وہ انسان سے قرض بھی لیتا ہے ؟

من ذا الذي يقرز الله فرزا حسنا فيضاعفه له وله اجل كريم (الحديد:11)ترجمہ: کون ہے جو اللہ کو بہترین قرض دے پس اللہ تعالی اس کے لیے اس میں اضافہ کرے ۔۔اعتراض: (جیسا کہ اس آیت میں ہے )بھلا خدا کو قرض لینے کی کیا ضرورت پڑی؟ جس

Read More

سوال : اللہ گنہگاروں کو راہ نہیں بتلاتا تو پرہیزگاروں کے لیے بھی اللہ کی ضرورت نہیں ؟

وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ (سورة البقرة الآية 264) اعتراض:  اس آیت میں یہ کہا گیا اللہ گنہگاروں کو راہ نہیں بتلاتا تو پرہیزگاروں کے لیے بھی اللہ کی ضرورت نہیں ۔کیونکہ دیندار لوگ تو دین کی راہ میں ہی ہوتے ہیں جو گمراہ ہیں ان کو راستہ

Read More

سوال : اللہ کو دنیا بنانے میں چھ دن لگے تو وہ محدود(LIMITED )ہوا؟

جواب:  اس کا تعلق قدرت سے نہیں بلکہ حکمت سے ہے۔ خدا نے جو کہا کہ یہ دنیا میں نے چھ دن میں بنایا۔ وہ دن ٢٤ گھنٹے (24 HOURS )کے نہیں ہیں۔ ٢٤ گھنٹے کا جو دائرہ(CIRCLE )ہے وہ ہم سورج سے طے کرتے ہیں ۔ سورج

Read More

سوال : کیا خدا کو دنیا بنانے میں چھ دن لگے جبکہ قرآن کریم میں لکھا ہوا ہے کہ کن( ہو جا) کہنے سے دنیا ہو گئی پھر چھ دن لگنا جھوٹ ہے ؟

جواب:  قرآن میں یہ کہیں نہیں لکھا گیا کہ کن کہنے سے دنیا ہو گئی ۔۔وہ یوں ہے کہ جب خدا کسی چیز کو پیدا کرنا چاہتا ہے تو اس کو صرف كن( ہو جا) کہتا ہے تو وہ ہو جاتی ہے اس تذکرہ کو چھ دن والے

Read More

سوال : اگر خدا ہر چیز پر قادر ہوتا تو کافروں کو پیدا نہ کرتا تاکہ وہ پیغمبروں سے بے ادبی کے طریقے پر پیش نہ آتے اور خدا کے دوستوں کو قتل نہ کرتے ؟

جواب:  دنیا میں اس طرح کے حالات کا ظاہر ہونا اللہ کےہر چیز پر قادر ہونے کے منافی نہیں۔اللہ کے دوستوں کا شہید ہونا اور ان کو تکلیفوں کا پہنچنا اللہ کی محبت کے حاصل ہونے اور قربت کا ذریعہ ہے۔

Read More