سوال : اسلام کی اکثریت بنیاد پرست اور دہشت گرد کیوں ہے ؟
جواب: بنیاد پرست (Fundamentalist) کہتے ہیں ایسے شخص کو جو اپنے عقائد اور نظریے کی بنیادی باتوں پر پوری طرح سے وابستہ ہو اور اس پر عمل بھی کرتا ہو اگر ایک شخص ڈاکٹر بننا چاہتا ہے تو اسے طب(medical) کی بنیادی باتوں کا علم ہونا اور ان
Read More