سوال : غیر مسلم کو مقدس شہر مکہ اور مدینہ جانے کی اجازت کیوں نہیں؟

جواب: یہ صحیح ہے کہ اسلامی قانون کے اعتبار سے غیر مسلموں کو مکہ اور مدینہ جانے کی اجازت نہیں۔ وجہ یہ ہے کہ جس طرح جو ہندوستان میں رہتے ہیں ان کو وہاں کےفوجی چھاؤنی(Military cantonment) کے حدود میں جانے کی اجازت نہیں ہوتی اور ہر ملک

Read More

سوال : اگر اسلام بہترین مذہب ہے تو بہت سارے مسلمان بے ایمان کیوں ہیں؟ اور دھوکے بازی ،رشوت خوری میں کیوں مبتلا ہیں؟

جواب: اسلام بلاشبہ بہترین مذہب ہے ۔اس کی تعلیمات معاشرے اور ہر ایک شخص کے فطرت کے موافق ہے۔ جو خبرمغربی میڈیا (Western media) اسلام کے متعلق پھیلاتا ہے اسی کو لوگ اسلام کی تعلیمات سمجھ بیٹھتے ہیں۔ لیکن اصل بات یہ ہے اگر اسلام کو سمجھنا ہے

Read More

سوال : جانور کو قتل کرنا ایک ظالمانہ فعل ہے .پھر مسلمان گوشت کیوں کھاتے ہیں ؟

جواب: اس کا جواب سمجھنے کے لیے چند باتوں کو جاننا ضروری ہے۔ ١)  یہ سمجھنا کہ مسلمان کے لیے گوشت کھانا ضروری ہے غلط ہے بلکہ ایک مسلمان صرف سبزی کھا کر بھی سچا مسلمان ہو سکتا ہے۔٢)   یہ سمجھنا کہ گوشت صرف مسلمان کھاتا ہے یہ

Read More

سوال : خنزیر کا گوشت کھانا اسلام میں کیوں منع ہے ؟

جواب: اسلام میں خنزیر (Pig) کے گوشت کے حرمت کے متعلق قرآن کریم میں کم و بیش ٣یا ٤ جگہ ذکر ہے اس میں سے یہ آیت حرمت عليكم الميتة والدم ولحم الخنزير (سورةالمائده أيت3) اور ایک جگہ قل لا اجد فيما اوحي الي محرما على طاعم يطعمه

Read More

سوال : شراب کا استعمال اسلام میں کیوں حرام قرار دیا گیا ؟

جواب: سب سے پہلی بات اسلام دین فطرت(Nature religion) ہے اس کے تمام احکامات انسان کی اصل اور فطری حالت برقرار رکھنے کے لیے ہے۔ اب انسان اصلی اور فطری اعتبار سے مضبوط اور تندرست ہوتا ہے ۔ اسلام طاقتور انسان کو ہی پسند کرتا ہے جبکہ حدیث

Read More

سوال : اسلامی قانون وراثت میں عورت کا حصہ مرد کی بنسبت آدھا کیوں ؟

جواب: قرآن کریم میں وراثت کے تقسیم کے متعلق جو احکام بیان کیے گئے ہیں اس میں سے عام قاعدے کے مطابق عورتیں مرد کی بنسبت وراثت میں آدھا حصہ لیتی ہیں ۔ مثلاً درج ذیل صورتوں میں۔ ١) اگر مرنے والے کے صرف ایک بیٹا اور ایک

Read More

سوال : اسلام میں دو عورتوں کی گواہی ایک مرد کے برابر کیوں ہے؟ اس سے عورت اور مرد کے درمیان برابری دکھائی نہیں دیتی ؟

جواب: پہلے یہ سمجھنا چاہیے کہ گواہی( testimony) کے نصاب(Courses) کو کتنے معاملات پر تقسیم کیا جا سکتا ہے؟۔نمبر ١:  وہ معاملات جس میں عورتوں کی گواہی بالکل قبول نہیں جیسے حدود و قصاص یعنی حد زنا ،حد قتل وغیرہنمبر ٢:  وہ معاملات جن پر مرد مطلع نہیں

Read More

سوال : اسلام میں عورت کے لیے پردے کا حکم ہے کیا اس کی وجہ سے عورت کی حیثیت گھٹتی نہیں ہے ؟

جواب: عام طور پر لوگ حجاب کو صرف عورت کے لیے سمجھ کر بحث کرتے ہیں لیکن قرآن کریم میں اللہ تعالی مردوں کے حجاب کو عورتوں کے حجاب سے پہلے بیان کیا ہے چنانچہ سورۂ نور آیت 30 میں مذکور ہے قل للمؤمنين يغضوا من ابصارهم ويحفظوا

Read More

سوال : اگر اسلام ایک سے زیادہ بیویوں کی اجازت دیتا ہے تو وہ ایک عورت کو ایک سے زیادہ شوہر رکھنے کی اجازت کیوں نہیں دیتا ؟

جواب: سب سے پہلی بات یاد رکھیں اسلام عدل و مساوات کی تعلیم دیتا ہے ۔اللہ نے مرد اور عورتوں کو برابر پیدا کیا لیکن مختلف صلاحیت اور ذمہ داری کے ساتھ۔مرد اور عورت جسمانی(physical) اور نفسیاتی(Psychic) طور پر ایک دوسرے سے مختلف ہیں اس لیے کہ ان

Read More

سوال : اسلام میں ایک آدمی کو ایک سے زیادہ بیویاں رکھنے کی اجازت کیوں دی گئی ؟

جواب: اسلام میں محدود(limited) حد تک زیادہ بیویاں رکھنے کی اجازت ہے جبکہ عورت کے لیے ایک سے زیادہ شوہر رکھنے کی اجازت نہیں چنانچہ اللہ تبارک و تعالی کا ارشاد ہے وان خفتم الا تقسطوا في اليتامى فانكحوا ما طاب لكم من النساء مثنى وثلاث ورباع .فان

Read More