سوال : ہوا کے طبقے سے اوپر جو خلا ہے اس میں ہوا نہ ہونے کی وجہ سے کوئی زندہ نہیں رہ سکتا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں کیسے گزرے ؟

جواب: جب جاندار کو اس میں کچھ دیر کے لیے ٹھہرنا پایا جائے تب زندہ رہنا محال( impossible) ہے۔ جیسے آگ میں اگر تیزی کے ساتھ ہاتھ ڈال کر نکالا جائے تو آگ کا اثر نہیں ہوتا۔ بس اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم انتہائی تیزی کے

Read More

سوال :معراج کا سفر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اتنے مختصر سے وقت میں کیسے مکمل کر لیے ؟

اعتراض:  معراج کا سفر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اتنے مختصر سے وقت میں کیسے مکمل کر لیے ؟جب کہ صبح بھی نہ ہونے پائی تھی؟ لہذا یہ ناممکن باتوں میں سے ہے۔ جواب:  (1) زمانہ حرکت کا نام ہے یعنی رات اور دن کا آنا ،طلوع و

Read More

سوال : سینکڑوں میل کے فاصلے سے بلقیس کا تخت پلک جھپکنے سے پہلے سلیمان علیہ الصلوۃ والسلام کے پاس کیسے آگیا؟ کیا علم بالکتاب سے یہ قدرت حاصل ہو جاتی ہے؟ اگر ہو جاتی ہے تو آج کل ایسے لوگ ہیں جو سینکڑوں کتابیں پڑھے ہوئے ہیں لیکن ان کو یہ قدرت کیسے حاصل نہیں؟

 جواب: جب یہ بات ثابت ہے جن ایک الگ مخلوق ہے اس کے افعال و طاقت انسانی افعال و طاقت سے کہیں زیادہ قوی ہیں۔ تو پھر یہ بات کیسے بعید ہے ۔اسی طرح اسمائے الہی اور روحانیت کی طاقتیں حد سے زیادہ ہیں جو اس زمانے میں

Read More

سوال : اگر ہدہد جانور ہے تو اتنی تیزی کے ساتھ کیسے شام سے یمن پھر یمن سے بھی لوٹ آیا ؟اور اس کو اللہ کی عبادت اور غیر اللہ کی عبادت میں کیا فرق معلوم ؟پھر اس نے سلیمان علیہ السلام کے ساتھ اتنی ساری گفتگو کیسے کی ؟

جواب: جانوروں کا خط لے کر جانا کچھ مشکل نہیں ۔جیسا کہ ہم طوطے اور مینا سے اس حالت کا مشاہدہ کر چکے ہیں یعنی خبر لے کر جانا اور مالک سے گفتگو کرنا ۔اگر یہ کام ہدہد نے کر دیا تو کیا محال کی بات ہے؟

Read More

سوال : ہوا ایک بے جان چیز ہے وہ بھلا کب کسی کے بات کو سمجھ سکتی ہے؟ تو یہ حضرت سلیمان علیہ السلام کے لیے ہوا کا مسخر ہونا من گھڑت بات ہے ؟

جواب: تفسیر ابن کثیر میں ہوا کے مسخر ہونے کی کیفیت کو بیان کیا گیا ہے کہ سلیمان علیہ الصلوۃ والسلام کے پاس ایک لکڑی کا بہت بڑا وسیع تخت تھا سلیمان علیہ السلام اپنے اعیان سلطنت اور لشکر و آلات حرب کو لے کر اس پر سوار

Read More

سوال : یوسف علیہ السلام نے اپنے بڑے بھائیوں کو دھوکہ دے کر چھوٹے بھائی پر چوری کا بہتان لگایا اور اس کو اپنا غلام بنا لیا ؟

جواب: اگر سوال کرنے والا دھوکہ کہ معنی سے باخبر ہوتا تو یہ کلمہ زبان پر نہ لاتا یوسف علیہ السلام نے اپنے بھائی کو اپنی حالت پر مطلع کر دیا تھا یعنی یوسف علیہ السلام کا بھائی ہونا اور اپنے شفقت اور محبت سے بھی اگاہ کر

Read More

سوال : اللہ تبارک و تعالی کے بارگاہ میں فرشتوں اور رسولوں کو بھی ہیبت و جلال کی بنا پر کچھ بھی کہنے کا مجال نہیں تھا تو ابلیس کو کیسے جرأت ہو گئی ؟

جواب: یہ اللہ کے غیض و غضب کے انتہاء کا سخت منظر ہے چونکہ ابلیس کو مردود قرار دے دیا گیا تو اس پر ایک ایسا حجاب حائل ہو گیا جس کے بنا پر اللہ تبارک و تعالی کی عظمت اس کے سامنے پوشیدہ ہو گئی اور بے

Read More

سوال : اللہ نے ابلیس کو پیدا کیا اور قیامت تک اس بات کی مہلت دی ہے کہ لوگوں کو گمراہ کرے ۔یہ بات عقلی اعتبار سے اللہ تعالی کے شان کے خلاف ہے ؟

جواب: ابلیس کو پیدا کرنے میں بہت سی حکمتیں ہیں کیونکہ اس دنیا کے قائم رہنے میں چیزوں کے ہر ہر جزء میں متضاد اجزاء موجود ہیں جیسے اچھائی کی طرف رہنمائی کرنے والے اور گمراہ کرنے والے ،عقل و نفس، خیر و شر وغیرہ شیطان کو پیدا

Read More

سوال : سب کو برائی کرانے والا ہر ایک کا دشمن شیطان ہے۔ اس کو خدا نے پیدا ہی کیوں کیا؟ کیا خدا آئیندہ کی بات نہیں جانتا تھا ؟

جواب: خدا نے جو کچھ پیدا کیا اس کی حکمت تو وہی جانتا ہے اور اس نے ہر عقل رکھنے والے کو اپنے اختیار سے کرنے والا بنایا ۔اس نے شیطان کو پیدا کیا اور وہ جانتا تھا کہ بندوں کو بہکائے گا اس کے باوجود اس نے

Read More