سوال : قرآن میں کئی مقامات پر یہ مذکور ہے کہ اللہ نہایت رحم کرنے والا اور معاف کرنے والا ہے لیکن اس کے ساتھ وہ یہ بھی کہتا ہے کہ وہ سخت سزا دینے والا ہے تو کیا فی الحقیقت وہ معاف فرمانے والا ہے یا سزا کو چاہتا ہے ؟

جواب: یہ صحیح ہے کہ قرآن میں متعدد جگہ اللہ کے غفور الرحیم ہونے کا ذکر کیا گیا ہے اور مستحق لوگوں کو عذاب دینے والا بھی بتلایا گیا ہے اس سلسلے میں قابل غور بات یہ ہے کہ اللہ غفور الرحیم ہونے کے ساتھ ساتھ سزا کے

Read More

سوال : قرآن اللہ کا کلام نہیں بلکہ یہ شیطان کا کارنامہ ہے ؟

جواب: یہ الزام ابھی نہیں بلکہ مکہ کے کافروں نے بھی لگایا تھا ۔جس کی متعلق قرآن کریم میں بیان کیا گیا ہے انه لقران كريم۔ في كتاب مكنون ۔لا يمسه الا المطهرون۔ تنزيل من رب العالمين۔ (سورۃ الواقعہ 77 تا 80)ترجمہ ۔بے شک قرآن نہایت قابل احترام

Read More

سوال : کیا یہ درست نہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن بائبل سے نقل کیا ہے ؟

جواب: بہت سارے ناقدین(critics) الزام لگاتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ قرآن خود تصنیف کی ہے۔ بلکہ انہوں نے دوسرے انسانی ذرائع سے یہ یا سابقہ الہامی کتابوں سے حاصل کیا ہے بعض تو یہ کہتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے

Read More

سوال : قرآن کا یہ کہنا کہ زمین کو تمہارے لیے بچھونا بنایا گیا ہے اس سے اشارہ ملتا ہے کہ زمین چپٹی اور ہموار ہے۔ کیا یہ بات مسلمہ جدید سائنسی حقائق کے منافی نہیں ؟

جواب:  اس سوال میں قرآن کریم کی سورۂ نوح کی ایک آیت کا حوالہ دیا گیا ہے جس میں فرمایا گیا والله جعل لكم الارض بساطا (سورۂ نوح- آیت۔19) ترجمہ اور اللہ نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا بنایا ہے ۔لیکن مذکورہ آیت کا جملہ مکمل نہیں ہے

Read More

سوال : قرآن مجید کے بعض سورتیں الم ، یس وغیرہ سے کیوں شروع ہوتی ہیں ؟ان حروف کے تراکیب کی اہمیت کیا ہے ؟

جواب: الم، یس وغیرہ کو حروف مقطعات کہا جاتا ہے۔قرآن مجید کی کل 29 سورتیں ایسی ہیں جو حروف مقطعات سے شروع ہوتی ہیں ان حروف کے معنی اور مقاصد کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔لیکن مختلف زمانوں میں مختلف علماء نے اس کی

Read More

سوال : مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ بعض ابتدائی قرآنی آیات کو بعد میں اترنے والی آیات کے ذریعے سے منسوخ (abrogated)کر دیا گیا تھا۔ کیا اس سے یہ مطلب نکالا جا سکتا ہے نعوذ باللہ اللہ نے ایک غلطی کی اور اس کے بعد اس کی تصحیح کر لی ؟

جواب: سب سے پہلی بات اللہ غلطی کرنے سے پاک ہے۔اور اس مسئلے کے متعلق قرآن کریم خود بیان کرتا ہے:ما ننسخ من آية او ننسها نات بخير منها او مثلها .الم تعلم ان الله على كل شيء قدير (البقره 106)ترجمہ ۔ہم جو کوئی آیت منسوخ کرتے یا

Read More

سوال : قرآن کریم میں اللہ تبارک و تعالی اپنے لیے جمع کا صیغہ :نحن: استعمال کیا ہے تو کیا مسلمان متعدد خدا پر ایمان رکھتے ہیں ؟

جواب:  اسلام سختی کے ساتھ توحید پر ایمان لانے کی تاکید کرتا ہے اس سلسلے میں کسی مصلحت کو گوارا نہیں کرتا اب جو اللہ تبارک و تعالی نے قرآن کریم میں جمع کا صیغہ استعمال کیا ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ مسلمانوں کے نزدیک متعدد

Read More

سوال : سائنس بتاتی ہے کہ انسان جو کچھ کھاتا ہے اس کا اثر اس کے عادت و اخلاق پر پڑتا ہے پھر اسلام مسلمانوں کو گوشت کھانے کی اجازت کیوں دیتا ہے؟ جبکہ جانوروں کا گوشت دکھانے سے ایک شخص ظالم اور متشدد(Violent) ہو سکتا ہے ؟

جواب: اس بات سے اتفاق کیا جا سکتا ہے کہ انسان جو کچھ بھی کھاتا ہے اس کا اثر ضرور اس پر پڑتا ہے یہی وجہ ہے کہ اسلام درندوں( beasts) اور چیر پھاڑ کر کھانے والے جانوروں کا گوشت حرام قرار دیا ہے ۔مثلاً شیر چیتا وغیرہ

Read More

سوال : مسلمان جانوروں کو ظالمانہ طریقے سے دھیرے دھیرے کیوں ذبح کرتے ہیں ؟

جواب: اگر کوئی ذبح کرنے کا اسلامی طریقہ کو سمجھ لے تو اسے معلوم ہوگا کہ یہ طریقہ رحمدلانہ(Merciful) بھی ہے اور سائنسی لحاظ سے بھی بہترین ہے۔ 1) اسلامی طریقہ یہ ہے کہ ذبح کرنے کا آلہ تیز ہونا چاہیے ۔ 2)اس کے بعد کم از کم تین

Read More

سوال : کیا غیر مسلموں کو کافر کہنا گالی ہے؟

جواب: کافر اسے کہتے ہیں جو جھٹلاتا ہے یا پھر انکار کرتا ہے اسلامی اصطلاح میں کافر کا مطلب ہے جو اسلام کی تعلیمات(Teachings) اور اس کی سچائی کو جھٹلاتا یا چھپاتا ہے اور جو شخص اسلام کا انکار کرتا ہے۔یہ کافر کہنا کوئی گالی(abuse) نہیں ہر ایک

Read More