سوال : جب قرآن کہتا ہے کہ اللہ نبی کے لیے کافی ہے، تو پھر دوسری جگہ لوگوں کو نبی کی مدد کا حکم کیوں دیا گیا؟ کیا یہ دونوں باتیں آپس میں متضاد نہیں؟ اور کیا یہ قرآن کے تضاد سے خالی ہونے کے دعوے کو جھوٹا ثابت نہیں کرتا؟
اعتراض : آیت 1 : فإن تولو فقل حسبي الله لا اله الا هو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم . ترجمہ: اے نبی کہہ دو مجھے اللہ ہی کافی ہے (سورۂ توبہ 129) آیت 2 : واذ اخذ الله ميثاق النبيين لما اتيتكم من كتاب وحكمه ثم
Read More