سوال : قرآن کریم میں بہت ساری جگہ یہ موجود ہے کہ اللہ رحمن اور رحیم ہے لیکن اس کی برخلاف سورہ ہود میں ہے اللہ انسانوں اور جناتوں کو جہنم کے لیے پیدا کیا ہے۔ کیا یہ رحمت خلاف نہیں ہے ؟

جواب : اگر یہ اعتراض کوئی ہندو کریں تو ان کے لیے یہ جواب ہے جناب آپ خود اپنے مذہب کی بید سے ثابت ہے کہ کچھ لوگ اس نے بہشت کے لیے اور کچھ دوزخ کے لیے پیدا کیے ہیں خیر و اخیار، شر و اشرار بھی

Read More

سوال : جنت و دوزخ کوئی چیز نہیں ہے۔ یہ محض ڈرانے کے لیے ہیں؟

جواب : جن لوگوں کا خیال ہے کہ جنت و دوزخ کوئی چیز نہیں ان کے حساب سے گویا کہ قرآن میں جتنی بھی وعیدیں (چوری ،زنا ،ظلم و ستم، کفر و معصیت وغیرہ) پر آئی ہیں وہ ایسی ہیں جیسا کہ بچوں کو ڈرایا جاتا ہے ۔ایسے

Read More

سوال : جنت اور دوزخ کہاں ہیں ؟

جواب : یہ سوال عقلی اعتبار سے سوال کیے جانے کے قابل ہی نہیں ہے۔ کیونکہ کسی چیز کے موجود ہونے کے لیے لازم نہیں کہ ہم کو معلوم ہی ہو۔ زمین پر بہت سارے مقامات اور بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جس کے متعلق ہمیں خبر نہیں۔پس

Read More

سوال : کیا قیامت کے دن حساب سے متعلق “لا يُسْأَلُ عَنْ ذَنْبِهِ” اور “فَوَرَبِّكَ لَنَسْأَلَنَّهُمْ” ایک دوسرے کے متضاد نہیں؟

سوال : ارشاد باری تعالی ہے لا يسال عن ذنبه انس ولا جان کہ قیامت کے دن ان کے متعلق انسانوں اور جناتوں کو نا پوچھا جائے گا اسی طرح ایک اور جگہ ہے فوربك لنسئلنهم اجمعين کہ تمہارا پروردگار ہر ایک سے ضرور سوال کرے گا ۔کیا

Read More

سوال : اگر قیامت کے دن سب کے لیے انصاف کا ترازو قائم ہوگا، تو پھر کافروں کے لیے کوئی وزن قائم نہ کرنے کا کیا مطلب ہے؟

سوال: قرآن کریم کی یہ دو آیتیں ہیں ونضع الموازين القسط ليوم القيامة فلا تظلم نفس شيئا (سورۃ الانبياء 47)  اس میں اللہ تبارک و تعالی کا فرمان ہے کہ ہم قیامت کے دن انصاف کا ترازو قائم کریں گے پھر کسی پر ذرہ برابر ظلم نہ کیا

Read More

سوال : قیامت کے دن جو ایک ہزار سال کے برابر ہوگا اس کا کیا مطلب ہے؟ اسی طرح ایک جگہ 50 ہزار سال کے برابر ہے اس کا کیا مطلب ہے ؟

جواب : جس جگہ بھی قرآن کریم میں قیامت کے دن کے متعلق کے یہ کہا گیا ہے کہ وہ ایک ہزار سال یا 50 ہزار سال کے برابر ہوگا اس کا ایک مطلب یہ ہے کہ اس دن کے ہولناک واقعات اور دہشت زدہ حالات کی وجہ

Read More

سوال : جب اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور سب کچھ دیکھ رہا ہے تو اسی دنیا میں کیوں جزاء و سزا نہیں دے دیتا؟

سوال : جب اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور سب کچھ دیکھ رہا ہے تو اسی دنیا میں کیوں جزاء و سزا نہیں دے دیتا؟ جواب : انسان کی دو حالت ہے  (1) حیات والی زندگی (2) موت کے بعد والی زندگیحیات والی زندگی میں جزاء کے

Read More

سوال : روز جزاء کس دن کا نام ہے ؟اور اس کی کیا حقیقت ہے؟

جواب : روز جزاء اس دن کا نام ہے جس کو اللہ تعالی نے اعمال کا بدلہ دینے کے لیے مقرر کیا ہے اس سے یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ دنیا بدلہ کی جگہ نہیں بلکہ عمل کی جگہ ہے ۔جس طرح دفتر یا کارخانوں میں

Read More

سوال : قیامت کا ثابت ہونا عام سیاسی نقطہ نظر سے ؟

جواب :  سنیے دنیا کے حاکموں کا یہ دستور رہا ہے کہ جس شہر یا قصبہ والے باغی(rebels) ہو جاتے ہیں اور راہ پر نہیں آتے تو ان لوگوں کو سخت سزا دیتے ہیں یعنی ان کو یا تو قتل کر دیتے ہیں یا ہمیشہ کے لیے قید

Read More

سوال : قیامت کی حقیقت کیا ہے؟ قیامت کا ہونا ضروری کیوں ہے؟

جواب : واضح رہے جو چیزوں کے اندر مختلف مقصد کی چیزیں شامل رہتی ہیں جیسے کھیتی کہ اس کا غلہ انسانوں کے لیے اور گھانس جانوروں کے لیے ہوتا ہے۔ اس طرح کی چیزوں کو کاٹ کر اس کو الگ الگ کر دیتے ہیں گھانس وغیرہ کو

Read More