سوال : مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ انسان مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوتا ہے جبکہ انسان مرنے کے بعد نیست و نابود ہو جاتا ہے یہ مسلمانوں کا ایک امر محال نظریہ ہے؟

جواب : مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ انسان مرنے کے بعد پھر دوبارہ زندہ ہوتا ہے یعنی اسی جسم اور روح کے ساتھ لیکن معترضین کو یہ امر محال (impossible) نظر آتا ہے لیکن جب انسان کا وجود نہیں تھا جب کچھ بھی نہیں تھا تب اس کو

Read More

سوال : جب مردہ کو دفن کر دیا جاتا ہے ۔ اس کے قریب تو اٹھنے بیٹھنے کے لیے جگہ نہیں ہوتی تو اس میں فرشتے کیسے آتے ہیں؟

جواب : اصل معاملہ یہاں پر ارواح لطیفہ کا ہے اگر مردہ کو پتھر کے اندر بھی دفن کر دیا جائے تو تب بھی فرشتوں کے پہنچنے کے لیے وہ مانع نہیں ۔اس لیے کہ جو روحیں لطیف ہوتی ہیں وہ کتنا بھی سخت چیز حائل ہو اس

Read More

سوال : مسلمان مردے کو دفن کرتے ہیں جس کی وجہ سے زمین ناپاک ہو جاتی ہے اس لیے جلانا بہتر ہے؟

جواب :  معترض صاحب ہندو مردوں کو چلا کر اس کی بدبو سے ہوا کو سڑا دیتے ہیں اور اس ہوا سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں اس لیے دفن کرنا بہتر ہے۔ اگر دفنانے سے زمین کو سڑانا لازم آتا ہے تو زمین میں پیشاب اور پاخانہ نہ

Read More

سوال : اگر اللہ آسمان و زمین کا مالک ہے، تو پھر وہ بندوں سے قرضِ حسن کیوں مانگتا ہے — کیا یہ قرآن کا تضاد نہیں؟

اعتراض  : آیت1 : ولله ملك السماوات والأرض .ترجمہ: اور اللہ ہی کے لیے ہے زمین و آسمان کی بادشاہت ۔ آیت 2 : من ذا الذي يقرض الله قرضا حسنا .ترجمہ: ہے کوئی جو اللہ کو قرضِ حسن دے ۔ ان آیات کے متعلق کچھ لوگوں کا

Read More

سوال : اگر سب مخلوقات صرف اللہ کو سجدہ کرتی ہیں، تو پھر فرشتوں کو آدم کو سجدہ کرنے کا حکم کیوں دیا گیا — کیا یہ قرآن کا تضاد نہیں؟

اعتراض : آیت 1 : ولله يسجد ما فى السموات وما فى الأرض من دابة والملائكة وهم لا يستكبرون. ترجمہ : اللہ ہی کو سجدہ کرتے ہیں جو کچھ آسمانوں میں اور زمین میں ہے کُل جاندار اور فرشتے بھی ۔ (سورۂ نحل 49) آیت 2 : وإذ

Read More

سوال : اگر زندگی اور موت صرف اللہ دیتا ہے، تو فرعون کے لوگوں کو بچوں کے قتل اور عورتوں کو زندہ رکھنے کا اختیار کیسے ملا — کیا یہ قرآن کا تضاد نہیں؟

اعتراض  : آیت 1 : الذي له ملك السماوات والارض لا اله الا هو يحيى و يميت ترجمہ : وہی ہے جس کی بادشاہت ہے آسمان و زمین میں ۔ (سورۂ اعراف 158) آیت 2 : وإذا نجيناكم من آل فرعون يسومونكم سوء العذاب يذبحون أبناءكم ويستحيون نسائكم

Read More

سوال :اگر اللہ خود زمین و آسمان کا نور ہے، تو پھر چاند اور سورج کو روشنی کا ذریعہ کیوں کہا گیا — کیا یہ قرآن کا تضاد نہیں؟

اعتراض : آیت 1 : الله نور السموات والأرض. ترجمہ: اللہ زمین و آسمان کا نور ہے ۔ (سورۂ نور 35) آیت 2 : وجعل القمر فيهن نورا و جعل الشمس سراجا . ترجمہ: اور ان میں چاند کو نور کیا اور سورج کو چراغ ۔ (سورۂ نوح

Read More

سوال :اگر قرآن میں کوئی تضاد نہیں، تو مریم کو ہارون (موسیٰ کے بھائی) کی بہن کیسے کہا گیا جب کہ ان کے درمیان صدیوں کا فاصلہ ہے؟

اعتراض : آیت 1 : ومريم ابنت عمرٰن التي أحصنت فرجها . ترجمہ : عمران کی بیٹی(عیسی علیہ السلام کی ماں) کو مریم کہاگیا ۔ (سورۂ تحریم 12) آیت 2 : وقال موسٰى لأخيه هٰرون . ترجمہ: موسی ہارون کا بھائی (سورۂ اعراف 142) آیت 3 : يٰأخت

Read More