سوال : اسلام میں غلام کو آدھے آدھے کر کے بھی خریدنے بیچنے کا مسئلہ بتا رکھا ہے یہ تو انسانیت کی توہین ہے؟

جواب : جس طرح اسلام نے کھانے،پینے، خرید و فروخت کے مسائل بتا رکھے ہیں تو اسی طرح غلام کے مسائل بتائے ہیں جیسے کہ جیلوں میں قیدیوں کے حقوق اور جیل میں رہنے اور باہر نکلنے اور

Read More

سوال : اسلام میں کافروں کی عورت کو باندی بنا کر جنسی تعلقات قائم کرنے کا حکم ہے؟

جواب :اس باندی کو اپنی ملک میں رکھ سکتے ہیں جو جہاد کے بعد غنیمت میں حاصل ہو گئی ہوں ان گرفتار عورتوں کو یا تو مفت میں رہا کر دیا جاتا ہے یا معاوضہ لے کر چھوڑ

Read More

سوال : ایک فرشتے کے کہنے سے دین و شریعت کیسے ثابت ہو جائے گی؟

جواب :ممکن ہے کیونکہ فرشتہ وکیل ہے جو کہ مؤکل اللہ تعالی کی طرف سے بھیجا گیا ہے تو یہ اصل میں مؤکل کی بات پر ہی عمل کرنا کہلائے گا جیسے کہ دنیا میں بادشاہ اپنے وکیل

Read More

سوال :اسلام میں سوالات اور تنقید کی کوئی گنجائش نہیں ہے؟

جواب :اسلام میں سوالات کی گنجائش ہے لیکن وہ بھی اچھا صحیح سوال ہو کہ جو کچھ جواب حاصل کرنے کے لیے پوچھا جائے جیسے کہ کہا جاتا ہے حسن السوال نصف العلم (اچھا سوال آدھا علم ہے)

Read More

سوال : اسلام چھوڑنے سے اللہ کو فرق پڑتا ہے ورنہ وہ عذاب کیوں دیتا؟

جواب : اسلام چھوڑنے سے انسان خود اپنا ضرورنقصان کر رہا ہے انسان کےخود اپنا نقصان کرنے کی وجہ سے وہ عذاب میں مبتلا ہوگا کیونکہ اللہ تعالی نے دو راستے بتا دیے تھے اچھا (اسلام) برا (غیر

Read More

سوال : اسلام میں تشدد کی وجہ سے لوگ اسلام چھوڑ رہے ہیں کیونکہ امریکہ میں 23 فیصد لوگوں نے اسلام اس وجہ سے چھوڑا ہے؟

جواب :اسلام امن و سلامتی کا سرچشمہ اور انسانوں کے مابین محبت اور خیر سگالی کو فروغ دینے والا مذہب ہے جن کو خود اللہ تعالی فرماتے ہیں اے مومنو!امن و سلامتی میں پورے پورے داخل ہو جاؤ

Read More

سوال : اللہ کے قانون میں انصاف نہیں ہے مرد کو 70 حوریں اور عورت کو صرف دنیا والا شوہر؟

جواب :حقیقت میں یہ ایک انتہائی واہیات بات ہے دنیا میں ہی یہ شرم کا مقام ہے کہ کسی عورت کے چار چار یا 70، 70 شوہر پائے جاتے ہو کیا دنیا کے کسی بھی مذہب یامعاشرے میں

Read More

سوال : اسلام میں جنت صرف مسلمانوں کے لیے ہے یہ ایک تنگ نظری ہے۔

جواب :مسلمانوں کو جنت بطور انعام کے دی جائے گی اور انعام فرمانبرداری اور کامیابی پر دیا جاتا ہے اور جنت میں داخلے کے لیے ایمان کا ہونا شرط ہے اس لیے گنہگار مسلمان تو اپنی سزا کاٹ

Read More

سوال : اسلام ایک کٹر پسند مذہب ہے کیونکہ یہ کافروں کو قتل کرنے کا حکم دیتا ہے ؟

جواب :اسلام امن پسند مذہب ہے شانتی، سکون، الفت، انصاف و مودت اور عبادت میں یکجہتی چاہتا ہے اور جب کوئی اصلاح کی ان باتوں کو ختم کرنا چاہے جو کہ کافروں کا کام ہے تو ایسے کافروں

Read More

سوال : اسلام بھی ایک بت پرست مذہب ہے کیوں کہ مسلمان کعبہ شریف اور حجر اسود کی عبادت کرتے ہیں؟

جواب : الحمد اللہ ہم مسلمان نہ کعبہ کی عبادت کرتے ہیں نہ حجر اسود کی بلکہ مسلمانوں کا عقیدہ یہ ہے کہ شرک اور بت پرستی (مورتی پوجا) کی جتنی مخالفت اسلام نے کیا ہے دنیا کا

Read More