سوال : اسلام میں تشدد کی وجہ سے لوگ اسلام چھوڑ رہے ہیں کیونکہ امریکہ میں 23 فیصد لوگوں نے اسلام اس وجہ سے چھوڑا ہے؟

جواب :اسلام امن و سلامتی کا سرچشمہ اور انسانوں کے مابین محبت اور خیر سگالی کو فروغ دینے والا مذہب ہے جن کو خود اللہ تعالی فرماتے ہیں اے مومنو!امن و سلامتی میں پورے پورے داخل ہو جاؤ

Read More

سوال : قرآن میں پردے کی آیات اتارنے کی ضرورت کیا تھی؟

جواب : قرآن کریم میں پردے کے متعلق سات آیات نازل کی گئی ہیں کیونکہ اسلام میں عفت اور پاک دامنی کی حفاظت پر زور دیا گیا ہے اور پردہ عورت کے لیے اس کے وقار اور عفت

Read More

سوال : عورتوں کے لیے پردے کا حکم ان کے اختیارات کو محدود کرنا ہے؟

جواب :دنیا کے ہر مذہب اور دستور کے اپنے مقاصد ہوتے ہیں اور ان مقاصد کے حصول کے لیے کچھ حدود اور قیود کا خیال رکھا جاتا ہے جس کو ماننا اس دستور کے پیروکاروں کے لیے ضروری

Read More

سوال : اللہ کے قانون میں انصاف نہیں ہے مرد کو 70 حوریں اور عورت کو صرف دنیا والا شوہر؟

جواب :حقیقت میں یہ ایک انتہائی واہیات بات ہے دنیا میں ہی یہ شرم کا مقام ہے کہ کسی عورت کے چار چار یا 70، 70 شوہر پائے جاتے ہو کیا دنیا کے کسی بھی مذہب یامعاشرے میں

Read More

سوال : اسلام میں جنت صرف مسلمانوں کے لیے ہے یہ ایک تنگ نظری ہے۔

جواب :مسلمانوں کو جنت بطور انعام کے دی جائے گی اور انعام فرمانبرداری اور کامیابی پر دیا جاتا ہے اور جنت میں داخلے کے لیے ایمان کا ہونا شرط ہے اس لیے گنہگار مسلمان تو اپنی سزا کاٹ

Read More

سوال : اسلام ایک کٹر پسند مذہب ہے کیونکہ یہ کافروں کو قتل کرنے کا حکم دیتا ہے ؟

جواب :اسلام امن پسند مذہب ہے شانتی، سکون، الفت، انصاف و مودت اور عبادت میں یکجہتی چاہتا ہے اور جب کوئی اصلاح کی ان باتوں کو ختم کرنا چاہے جو کہ کافروں کا کام ہے تو ایسے کافروں

Read More

سوال : اگر اللہ نے غیر مسلموں کے دلوں پر مہر لگا دی ہے تو پھر انہیں اسلام قبول نہ کرنے کا قصوروار کیسے ٹھہرایا جا سکتا ہے ؟

جواب: اللہ تعالی سورۂ بقرہ آیت ٦ میں فرماتا ہے ان الذين كفروا سواء عليهم ءانذرتهم ام لم تنذرهم لا يؤمنون .ختم الله على قلوبهم وعلى سمعهم وعلى ابصارهم غشاوة ولهم عذاب عظيمترجمہ: بے شک جن لوگوں نے

Read More

سوال : غیر مسلم کو مقدس شہر مکہ اور مدینہ جانے کی اجازت کیوں نہیں؟

جواب: یہ صحیح ہے کہ اسلامی قانون کے اعتبار سے غیر مسلموں کو مکہ اور مدینہ جانے کی اجازت نہیں۔ وجہ یہ ہے کہ جس طرح جو ہندوستان میں رہتے ہیں ان کو وہاں کےفوجی چھاؤنی(Military cantonment) کے

Read More

سوال : خنزیر کا گوشت کھانا اسلام میں کیوں منع ہے ؟

جواب: اسلام میں خنزیر (Pig) کے گوشت کے حرمت کے متعلق قرآن کریم میں کم و بیش ٣یا ٤ جگہ ذکر ہے اس میں سے یہ آیت حرمت عليكم الميتة والدم ولحم الخنزير (سورةالمائده أيت3) اور ایک جگہ

Read More

سوال : شراب کا استعمال اسلام میں کیوں حرام قرار دیا گیا ؟

جواب: سب سے پہلی بات اسلام دین فطرت(Nature religion) ہے اس کے تمام احکامات انسان کی اصل اور فطری حالت برقرار رکھنے کے لیے ہے۔ اب انسان اصلی اور فطری اعتبار سے مضبوط اور تندرست ہوتا ہے ۔

Read More