سوال : قرآن کریم میں ہے لکم دین کم ولی دین پھر بھارت میں ہم مسلمانوں کو برداشت کیوں کریں؟

جواب:قرآن کریم کی اس آیت کریمہ کا یہ مطلب نہیں ہے جو سوال سے ظاہر ہو رہا ہے کہ مسلمان دوسرے مذہب والوں کو برداشت نہیں کرتے بلکہ اس آیت کریمہ کا نزول ان مشرکین کو جواب تھا

Read More

سوال : اسلام میں سند کا سلسلہ فرضی ہے کیونکہ پہلے انٹرنیٹ نہیں تھا؟

سوال :  اسلام میں سند کا سلسلہ فرضی ہے کیونکہ پہلے انٹرنیٹ نہیں تھا؟ جواب :دین اسلام کا امتیاز ہے کہ اس کے تمام شرعی علوم اپنے کہنے والے کے ساتھ سند کے ذریعے قائم اور مربوط ہیں

Read More

سوال : حدیث میں ہے کہ شوہر کے بستر پر بلانے پر عورت نہ آئے تو اس پر فرشتے ملامت کرتے ہیں یہ تو میری ٹیل ریپ ہے ؟

جواب :جنسی تعلق یعنی سیکس یہ مرد وعورت کی فطری ضرورت ہے اسلام نے اس کے حصول کے لیے لڑکا اور لڑکی کو نکاح کا پابند کیا ہے، نکاح کے بغیر کھلے اور چھپے ہر طرح کے جنسی

Read More

سوال : اسلام میں نہ لڑنے والی کافر عورتوں کو پکڑ کر باندی بنانا اور ان سے جماع کرنا جائز ہے؟

جواب :جس طرح یہ کفار جنگ میں پکڑے گئے مسلمانوں کو قیدی بنا کر رکھتے ہیں تو اسی طرح جو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کرتے ہوئے پکڑے جائیں ان کو بھی قیدی اور غلام بنایا جائے

Read More

سوال : اسلام میں غلام کو آدھے آدھے کر کے بھی خریدنے بیچنے کا مسئلہ بتا رکھا ہے یہ تو انسانیت کی توہین ہے؟

جواب : جس طرح اسلام نے کھانے،پینے، خرید و فروخت کے مسائل بتا رکھے ہیں تو اسی طرح غلام کے مسائل بتائے ہیں جیسے کہ جیلوں میں قیدیوں کے حقوق اور جیل میں رہنے اور باہر نکلنے اور

Read More

سوال : اسلام میں باندیاں کمائی کا ایک ذریعہ تھی تو آج کل عورتوں کو ڈانس بار وغیرہ میں کمائی کرنے کی اجازت کیوں نہیں؟

جواب:باندی کو حلال کمانے کی اجازت تھی حرام پر تو پابندی تھی اور کلب ،کسینوں، ڈانس کی جگہ میں تو حرام کام ہوتے ہیں تو جب باندی کو حرام کام کر کے کمانے کی اجازت نہیں تو پھر

Read More

سوال : سیکس پر اگر اسلام نے اتنی ہی سختی برتی ہے تو پھر باندیوں کے ساتھ یہ معاملہ جائز کیوں؟

جواب :سیکس بیوی کی یا باندی کی امانت ہے تو جب امانت ختم ہو جائے گی تو امین بنے گا ہی نہیں تو پھر کیا بیوی اور باندی کے حقوق ادا کرے گا؟ اور باندی سے سیکس (جماع)

Read More

سوال : نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اعتراضات کرنے پر توہین رسالت کا نام دے کر سر تن سے جدا کا نعرہ یہ کیسا قانون ہے؟

جواب :اگر کسی قابل احترام شخصیت پر اعتراض ہو تو پوچھ کر حل کیے جاتے ہیں لیکن اگر سوالات گستاخیاں کرنے اور مذاق اڑانے کے لیے ہو تو کوئی اس کا حل نہیں کرے گا جواب نہیں دے

Read More

سوال : جب وحی آتی تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم پریشان ہو جاتے تھے یعنی سمجھ نہیں پاتے تھے؟

جواب :نزول وحی کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پریشانی کی وجہ یہ ہے کہ آپ کو معلوم نہیں تھا کہ آپ نبوت سے سرفراز ہو چکے ہیں اس لیے شروع میں پریشان رہتے پھر اطلاع

Read More

سوال : اللہ کے قانون میں انصاف نہیں ہے مرد کو 70 حوریں اور عورت کو صرف دنیا والا شوہر؟

جواب :حقیقت میں یہ ایک انتہائی واہیات بات ہے دنیا میں ہی یہ شرم کا مقام ہے کہ کسی عورت کے چار چار یا 70، 70 شوہر پائے جاتے ہو کیا دنیا کے کسی بھی مذہب یامعاشرے میں

Read More