سوال : قرآن میں کئی مقامات پر یہ مذکور ہے کہ اللہ نہایت رحم کرنے والا اور معاف کرنے والا ہے لیکن اس کے ساتھ وہ یہ بھی کہتا ہے کہ وہ سخت سزا دینے والا ہے تو کیا فی الحقیقت وہ معاف فرمانے والا ہے یا سزا کو چاہتا ہے ؟

جواب: یہ صحیح ہے کہ قرآن میں متعدد جگہ اللہ کے غفور الرحیم ہونے کا ذکر کیا گیا ہے اور مستحق لوگوں کو عذاب دینے والا بھی بتلایا گیا ہے اس سلسلے میں قابل غور بات یہ ہے کہ اللہ غفور الرحیم ہونے کے ساتھ ساتھ سزا کے

Read More

سوال : اللہ بندوں کے جسم میں داخل ہو کر شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے ؟

اعتراض: سورہ حدید میں ہے وهو معكم اينما كنتم ترجمہ: تم جہاں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ میں ہے۔ اور سورہ ق میں ہے ونحن اقرب اليه من حبل الوريد ترجمہ : اللہ بندوں کے شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔ اس سے معلوم ہوا اللہ بندوں

Read More

سوال : جبرائیل علیہ السلام نے فرعون کے ڈوبنے کے وقت اس کے منہ میں مٹی ٹھونس کر کلمۂ ایمان سے کیوں روکا ؟

جواب: حضرت جبرئیل علیہ السلام کو معلوم تھا عذاب دیکھنے کے بعد توبہ قبول نہیں ہوتی لہذا انہوں نے اسلام سے نہیں بلکہ ظاہری اسلام سے روکا جس پر اللہ کی دنیا والی رحمت متوجہ ہو سکتی تھی۔ جیسے منافقین ظاہری اسلام کی وجہ سے قتل اور قید

Read More

سوال :جب خدا مکان اور جسم سے پاک ہے تو کیا خدا کو دیکھنا ممکن ہے ؟

جواب:  جی ہاں کل قیامت کے دن خدا کو اہل ایمان دیکھیں گے اب رہی بات کہ کس طرح:1) جس طرح بغیر سمت(direction) اور مکان کے بندوں کو خدا دیکھتا ہے اسی طرح ممکن ہے بندے خود سمت (DIRECTION)اور مکان میں رہتے ہوئے اللہ کو دیکھیں گے اور

Read More

سوال : اس قدر جو دن رات زنا ہوتے ہیں کیا اس کا موجد خدا ہے ؟

جواب:  زنا کا خالق تو خدا ہے لیکن اس گناہ کا کاسب اور عامل (PERFORMER)خدا نہیں اور عقل خود فیصلہ کر رہی ہے کہ کاسب اور خالق میں بڑا واضح فرق ہےاور خلق شر(EVIL )کبھی شر نہیں ہوتا۔

Read More

سوال : قرآن کو اللہ نے عربی میں اتارا تو عرب لوگوں کے لیے آسانی ہو گئی اور دوسری زبان بولنے والوں کے لیے مشکل ہو گیا تو خدا اس سے طرفداری کرنے والا ثابت ہوا؟

جواب: اس کا جواب خود قرآن کریم نے دیا ہے۔ ولو جعلناه قرانا اعجميا لقالوا لولا فصلت اياته ءاعجمي وعربي۔( سورة حم السجده :44 ) ترجمہ: اگر ہم قرآن کو عربی کے سوا کسی اور زبان( LANGUAGE) میں اتارتے تو عرب لوگ کہتے اس کے حکموں کو واضح

Read More

سوال : جو پرہیزگار لوگ ہیں وہ تو خود راہ راست پر ہیں اور جو جھوٹی راہ پر ہیں ان کو قرآن راہ نہیں دکھلاتا تو پھر کس کام کا رہا ؟

جواب:  قرآن کریم خود اپنی تفسیر کرتا ہےوننزل من القرآن ما هو شفاء ورحمة للمؤمنين ولا يزيد الظالمين الا خسارا (سورة بني اسرائيل:82) ترجمہ: ہم نے قرآن کو نازل کیا جو بیماروں کے لیے شفا اور ایمان والوں کے لیے رحمت ہے اور ظالموں( منکروں) کو نقصان کے سوا

Read More

سوال : اللہ خود کی تعریف کرتا ہے جبکہ اپنی منہ سے اپنی تعریف کرنا شریف آدمی کا کام نہیں ہے ہو سکتا تو خدا کا کیسے ہو سکتا ہے ؟

يا موسى انه انا الله العزيز الحكيم (سوره النمل :٩) ترجمہ: اے موسی علیہ السلام میں ہی اللہ ہوں زبردست حکمت والا ہوں۔ اعتراض:   دیکھیے اس آیت میں اللہ خود کی تعریف( APPRECIATION) کرتا ہے جبکہ اپنی منہ سے اپنی تعریف کرنا شریف آدمی (GENTLEMAN)کا کام نہیں ہے

Read More

سوال : آج کل جب خدا یا اس کے فرشتے کسی سے باتیں کرنے نہیں آتے تو پہلے کیوں کر آتے ہوں گے ؟

جواب:  جب آج کل ڈائناشور(DINOSAUR) دکھائی نہیں دیتے تو پہلے ڈائناشر کیسے رہے ہوں گے؟ تو جواب ملے گا اگرچہ ہم نے دیکھا نہیں لیکن جنہوں نے دیکھا ہے ان سے یقینی طور پر ہم نے سنا ہےیہاں بھی معاملہ ایسا ہی ہے۔ ٹھیک اسی طرح معجزے کی

Read More

سوال : بھلا خدا کو قرض لینے کی کیا ضرورت پڑی؟ جس نے ساری مخلوق کو پیدا کیا وہ انسان سے قرض بھی لیتا ہے ؟

من ذا الذي يقرز الله فرزا حسنا فيضاعفه له وله اجل كريم (الحديد:11)ترجمہ: کون ہے جو اللہ کو بہترین قرض دے پس اللہ تعالی اس کے لیے اس میں اضافہ کرے ۔۔اعتراض: (جیسا کہ اس آیت میں ہے )بھلا خدا کو قرض لینے کی کیا ضرورت پڑی؟ جس

Read More