سوال : اسلام میں مرد کو عورت پر فضیلت حاصل ہے اور عورت کو کمتر سمجھا گیا ہے ؟
جواب :اسلام میں مرد کو عورت پر کوئی فضیلت نہیں، البتہ شوہر کو بیوی پر ایک درجہ اوپر رکھا گیا ہے اور وہ درجہ قیادت (leadership) کا ہے۔ کیونکہ ہر نظام اور آرگنائزیشن میں ایک ہی قائد (leader)
Read More