سوال : اسلام میں مرد کو عورت پر فضیلت حاصل ہے اور عورت کو کمتر سمجھا گیا ہے ؟

جواب :اسلام میں مرد کو عورت پر کوئی فضیلت نہیں، البتہ شوہر کو بیوی پر ایک درجہ اوپر رکھا گیا ہے اور وہ درجہ قیادت (leadership) کا ہے۔ کیونکہ ہر نظام اور آرگنائزیشن میں ایک ہی قائد (leader) ہوتا ہے، تو شوہر بیوی کے خاندانی نظام (family system)

Read More

سوال : مزید یہ وضاحت بھی کریں کہ غیر مادی اور “کچھ نہیں” (Nothing) کی تعریف کیا ہے۔ کیا آپ کو ان دونوں میں کوئی فرق نظر آتا ہے؟

جواب :جی ہاں ،ہمیں ان دونوں کے درمیان اتنا فرق نظر آتا ہے جتنا زمین و آسمان میں ہے۔غیرمادی وہ ہے جس کا وجود atoms اور مادی ذرات سے نہ بنی ہو جیسے شعور،علم غیر مادی چیزیں ہیں جبکہ nothing ایک تصور ہے اس کا کوئی وجود حقیقی

Read More

سوال :اب یہ سوال بھی اہم ہے کہ اگر آپ کا خدا خود بخود وجود میں آ سکتا ہے، تو پھر اس کائنات کو خود بخود وجود میں آنے میں کیا مسئلہ ہے؟

جواب :یہ ہمارا عقیدہ نہیں کہ خدا خودبخود وجود میں آیا ہے بلکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ خدا ہمیشہ سے ہے، البتہ ملحدین کا یہ عقیدہ ضرور ہے کہ کائنات وجود میں ائی ہے اور یہ ایک اثر(effect) ہے اور ہر اثر کیلئے منطقی طور پر علت(Cause) ضروری

Read More

سوال : وجود باری تعالیٰ پہ دلائل دیجیےقابلِ مشاہدہ اور قابلِ تجربہ چیزوں کو لے کر انہیں ایک غیر مشاہداتی اور ماورائی خدا پر فٹ کرنا کیسے صحیح ؟

جواب :کس منطق سے یہ اصول ثابت ہے کہ قابل مشاہدہ سے غیر مشاہداتی پر استدلال کرنا صحیح نہیں ۔ملحد کے مطابق اس مشاہداتی کائنات سے کسی خدا کا وجود ثابت نہیں ہے ۔تو موجود نہ ہونا عدم(nothing) کہلاتا ہے اور عدم غیر مشاہداتی چیز ہے ۔تو پھر

Read More

سوال : اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا آپ نے کبھی یہ دیکھا تھا کہ یہ کائنات تخلیق کی گئی ؟

جواب :“ہونے” کے لیے “دیکھنا” ضروری نہیں۔ملحد نے خود کو کسی انسان سے پیدا ہوتے ہوئے نہیں دیکھا مگر پھر بھی مانتا ہے کہ وہ انسان کا بچہ ہے، گدھے کا نہیں۔دیکھے بغیر عقل کے ذریعے ماننا منطق کے خلاف نہیں۔بگ بینگ (Big Bang) کو کسی ملحد نے

Read More

سوال : ملحد کا سوال آپ پہلے انسان ہے یا مسلمان ؟

الزامی جواب :1) آپ پہلے جاندار (زندہ) ہیں یا انسان؟جس طرح جاندار اور انسان کا تقابل غلط ہے، اسی طرح انسان اور مسلمان کا تقابل بھی غلط ہے۔ اگر تقابل صحیح مان لیا جائے، تو جاندار ہونا انسانیت سے پہلے آتا ہے لہذا مذہبِ “حیاتیت” کو “انسانیت” پر

Read More

سوال : وجود باری تعالیٰ پہ دلائل دیجیے ؟

جواب: وجود باری تعالیٰ پہ دلائل دلیل نمبر : 01 ہم سب ایک زمانہ میں موجود نہیں تھے ایسے ہی ایک زمانہ وہ بھی آئے گا جب ہم موجود نہیں رہیں گے اور یہ بات بھی یقینی ہے کہ دنیا سے کوئی اپنی مرضی اور ارادہ سے جانا

Read More

سوال : خدا کو کس نے پیدا کیا ؟

اعتراض : اگر یہ مان لیا جائے کہ کوئی خدا ہے جس نے ساری کائنات کو پیدا کیا، تو پھر سوال یہ ہوتا ہے کہ خدا کہاں سے آیا؟ اس کو کس نے پیدا کیا؟ جواب: پہلے یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ خدا کے لیے واجب الوجود

Read More

سوال : قرآن کے قدیم نسخوں میں اعراب نہ ہونے کی وجہ کیا ہے، اور آج کے دور میں قرآن میں حرکت اور اعراب شامل کرنے کی ضرورت کیوں پڑی، جبکہ اعراب کی تبدیلی سے الفاظ کے معنی میں بڑا فرق آ سکتا ہے ؟

اعتراض: لندن کے عجائب گھر(Museum) میں جو سب سے قرآن کا قدیم ترین پرانا نسخہ موجود ہے اس پر کیوں اعراب نہیں؟ اور موجودہ زمانے میں قرآن میں حرکت کیوں دینا پڑا؟ جبکہ ایک زبر ،زیر ،مد یا حرکت کے شامل کرنے یا بدلنے سے عربی الفاظ کے

Read More

سوال : کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پڑھنے لکھنے کی صلاحیت کے بارے میں احادیث جیسے “وكتب هذا ما قاضي محمد بن عبد الله” اور لفظوں کی تبدیلی کی روایت درست اور معتبر ہیں، جب کہ عام طور پر انہیں امی (ناخواندہ) بتایا جاتا ہے ؟

سوال: قرآن اور تاریخ گواہ ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نہ لکھ سکتے تھے نہ پڑھ سکتے تھے لیکن بخاری شریف میں ہے آپ لکھ سکتے تھے جیسا کہ اس حدیث میں ہے وكتب هذا ما قاضي محمد بن عبد الله پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ

Read More