img
img

سوال : جب مردہ کو دفن کر دیا جاتا ہے ۔ اس کے قریب تو اٹھنے بیٹھنے کے لیے جگہ نہیں ہوتی تو اس میں فرشتے کیسے آتے ہیں؟

جواب : اصل معاملہ یہاں پر ارواح لطیفہ کا ہے اگر مردہ کو پتھر کے اندر بھی دفن کر دیا جائے تو تب بھی فرشتوں کے پہنچنے کے لیے وہ مانع نہیں ۔اس لیے کہ جو روحیں لطیف

Read More

سوال : ایک فرشتہ کافی تھا تو ہزاروں فرشتے بدر میں کیوں آئے؟

سوال: جنگ بدر میں جو فرشتے اترے اس کے متعلق سوال یہ ہے کہ:١) ایک فرشتہ تمام ملک کو برباد کرنے کے لیے کافی تھا پھر ہزاروں کی کیا ضرورت تھی ؟٢) فرشتے اگر اجسام کثیفہ(dense bodies) تھے

Read More

سوال : كیا فرشتوں كو بھی موت آئے گی؟

جواب : فرشتوں کی زندگی، اَبدی نہیں، فرشتوں کو بھی موت آئے گی۔ قرآن میں ہے: کل شیء ہالکٌ إلا وجہہ (سورہ القصص) یعنی اللہ تعالی کی ذات کے سوا ہر چیز فنا ہونے والی ہے۔ تفسیر معارف

Read More

سوال : شیطان کو پیدا کر کے عز وجل نے نعوذ باللہ دنیا کی سب سے بڑی برائی کو کیوں پیدا کیا؟

جواب:شیطان کو پیدا کیا آزمائش کے لیے اس دنیا میں امتحان، آزمائش شیطان اور نفسانی خواہش نہ ہوتی تو پھر دنیا دارالامتحان باقی نہ رہتی اور جب سب سے بڑی برائی کرانے والا اور سب سے بڑی برائی

Read More

سوال : اگر پتھر کی بنی مورنی پوجاپاٹ کرنا بے وقوفی ہے تو اسی پتھر کے بنے شیطان کو کنکر مارنا کہاں کی دانشوری ہے؟

جواب :یقینا مورتی کی پوجا بے وقوفی ہے اور شیطان کو کنکریاں مارنے کا جو سوال ہے وہ ایک عمل ہے ,اسلام میں جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے عمل کی محبت میں کیا جاتا ہے کہ ابراہیم

Read More

سوال : جب وحی آتی تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم پریشان ہو جاتے تھے یعنی سمجھ نہیں پاتے تھے؟

جواب :نزول وحی کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پریشانی کی وجہ یہ ہے کہ آپ کو معلوم نہیں تھا کہ آپ نبوت سے سرفراز ہو چکے ہیں اس لیے شروع میں پریشان رہتے پھر اطلاع

Read More

سوال : ایک فرشتے کے کہنے سے دین و شریعت کیسے ثابت ہو جائے گی؟

جواب :ممکن ہے کیونکہ فرشتہ وکیل ہے جو کہ مؤکل اللہ تعالی کی طرف سے بھیجا گیا ہے تو یہ اصل میں مؤکل کی بات پر ہی عمل کرنا کہلائے گا جیسے کہ دنیا میں بادشاہ اپنے وکیل

Read More

سوال : فرشتے نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن پڑھایا تو آج ایسا کوئی فرشتہ کیوں نہیں آتا؟

جواب :آج کوئی فرشتہ آجائے گا تو انسان دیکھ کر مر جائے گا اور معترضین کوئی رسول تھوڑی ہے کہ ان کے لیے کوئی فرشتہ آئے۔جب ایک بار کسی واسطے کے ذریعے پیغام آگیا تو اب بار بار

Read More

سوال : اللہ تبارک و تعالی کے بارگاہ میں فرشتوں اور رسولوں کو بھی ہیبت و جلال کی بنا پر کچھ بھی کہنے کا مجال نہیں تھا تو ابلیس کو کیسے جرأت ہو گئی ؟

جواب: یہ اللہ کے غیض و غضب کے انتہاء کا سخت منظر ہے چونکہ ابلیس کو مردود قرار دے دیا گیا تو اس پر ایک ایسا حجاب حائل ہو گیا جس کے بنا پر اللہ تبارک و تعالی

Read More

سوال : اللہ نے ابلیس کو پیدا کیا اور قیامت تک اس بات کی مہلت دی ہے کہ لوگوں کو گمراہ کرے ۔یہ بات عقلی اعتبار سے اللہ تعالی کے شان کے خلاف ہے ؟

جواب: ابلیس کو پیدا کرنے میں بہت سی حکمتیں ہیں کیونکہ اس دنیا کے قائم رہنے میں چیزوں کے ہر ہر جزء میں متضاد اجزاء موجود ہیں جیسے اچھائی کی طرف رہنمائی کرنے والے اور گمراہ کرنے والے

Read More