سوال : قرآن کے بہت سے مضامین میں اور بہت سی آیات میں تکرار کیوں ہیںقرآن کسی جامع کتابی شکل میں جمع نہیں ہوا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی۔ معلوم ہوا کہ آپ کی وفات کے بعد قرآن جاتا رہا شاید اب وہ قرآن محفوظ نہ ہو جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں تھا ؟

جواب:  قرآن کریم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حیات مبارک میں لکھا جاتا تھا ۔دیکھو قرآن شریف خود فرماتا ہے (وقالوا اساطير الاولين اكتتبها فهي تملى عليه بكرة واصيلا) الفرقان 5- ترجمہ: اور کفار کہنے لگے یہ پہلے لوگوں کی منقول باتیں ہیں جن کو اس نے

Read More

سوال : قرآن کریم یکبارگی کیوں نازل نہیں ہوا ؟23 برس کیوں لگ گئے ؟

جواب: اس کے مختلف جواب ہیں ایک دلیل خود قرآن کریم میں موجود ہے جو کفار کے اعتراض پر جواب کے طور پر نازل ہوا تھا۔ قرآن کریم کی آیت (وقال الذين كفروا لولا نزل عليه القران جملة واحدة كذلك لنثبت به فؤادك ورتلناه ترتيلا) سوره الفرقان آیت٣٢کافروں

Read More

سوال : کیا قرآن کی وہ آیات جو دین میں جبر سے منع کرتی ہیں (جیسے “لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ”) اور صرف نصیحت پر زور دیتی ہیں، وہ جہاد سے متعلق آیات کے خلاف معنوی اختلاف رکھتی ہیں، یا دونوں اقسام کی آیات مختلف حالات و سیاق کے تحت نازل ہوئی ہیں ؟

اعتراض: قرآن کریم میں بہت سارے جگہ معنوی اختلاف پائے جاتے ہیں جیسے آیت(1) لا اكراه في الدين ترجمہ ۔دین کے معاملے میں کوئی زبردستی نہیں(2) فذكر انما انت مذكر لست عليهم بمسيطرترجمہ۔ پس اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ نصیحت کیجئے آپ صرف نصیحت کرنے والے

Read More

سوال :کیا قرآن میں “وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ” کہنا ہر جاندار کے پانی سے بننے کا عمومی اصول بیان کرتا ہے، جب کہ جن، فرشتے، آدمؑ اور حضرت عیسیٰؑ کے معجزات اس اصول سے مختلف نظر آتے ہیں؟

اعتراض: قرآن پاک میں ہے (وجعلنا من الماء كل شيء حي)ترجمہ اور ہم نے ہر جاندار کو پانی سے بنایا حالانکہ بہت جاندار ایسے ہیں جو پانی سے پیدا نہیں ہوئے جیسے جن آگ سے، فرشتے (angels) نور سے پیدا ہوئے اور خود حضرت آدم علیہ السلام جن

Read More

سوال : قرآن کریم میں وہ مضامین(Subjects) نہیں پائے جاتے جو مضامین روح کے تقاضہ(demand) کے مطابق اور اس کی پسندیدہ ہو سکتے ہیں ؟

جواب: جو چیزیں روح کے مقاصد(Objectives) اور اس کے تقاضے کے مطابق ہیں اور جو چیزیں اس کے پسندیدہ ہیں وہ صرف دو ہیں:  (1) یقین کامل  (2)  نیک اعمال اور قرآن کریم میں یہ دو قسم کے مضامین مکمل طور پر موجود ہیں اب وہ مضامین جو

Read More

سوال : کیا صرف قرآن کا بے نظیر ہونا اسے معجزہ ثابت کرتا ہے، جب کہ دنیا میں سعدی کی گلستان یا فیضی کی تفسیر جیسی بے مثال کتابیں بھی موجود ہیں جن کی نظیر لانا ممکن نہیں سمجھا جاتا ؟

سوال:  قرآن کریم کے مثل کا نہ پیش کر پانا قرآن کریم کے کلام اللہ یا معجزہ( miracle)ہونے کی دلیل نہیں ہو سکتی۔ ہو سکتا ہے ایک اعلی درجہ کا ماہر بلاغت کوئی ایسا نثر یا نظم لکھے جو دوسرا آدمی اس کی نظیر نہ لا سکے۔جیسے سعدی

Read More

سوال : آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ملاقات نبوت سے پہلے جو بحیرہ راہب سے ملک شام میں ہوئی تھی جو تورات کا ماہر تھا آپ نے اسی سے علوم سکھا ہے ؟

جواب: ذرا انصاف سے بتاؤ ایک ملاقات میں بھلا کون اتنے علوم سیکھ سکتا ہے جو کہ قرآن کریم میں موجود ہے یعنی فصاحت و بلاغت کا اعجاز، اخلاقی تربیت کا نظام، گھریلو نظام اور سلطنت کا نظام وغیرہ وغیرہ۔یہ بات محض ہٹ دھرمی کے بنا پر انکار

Read More

سوال : بہت ممکن ہے کہ قرآن کے مقابلے میں کتابیں اور مقالات(Articles) لکھے گئے ہوں مگر وہ محفوظ نہ رہے ہوں ؟

جواب: اگر ذرا انصاف سے کام لیا جاتا تو اس شبہ کی گنجائش نہ ہوتی اس لیے کہ دنیا جانتی ہے جب قرآن کریم نازل ہوا پوری دنیا میں قرآن کو ماننے والے کم اور نہ ماننے والے زیادہ رہے ہیں اور یہ بھی معلوم ہے کہ خبر

Read More

سوال : کیا قرآن کی بلاغت کو صرف عربی زبان کے ماہر ہی سمجھ سکتے ہیں، اور اگر بلاغت ہی معجزہ ہونے کا معیار ہے تو کیا دیگر زبانوں کی فصیح و بلیغ کتابوں کو بھی الہامی مانا جائے ؟

سوال: یہ بات قابل تسلیم نہیں کہ قرآن کریم بلاغت(Eloquence) کے انتہائی درجہ پر پہنچا ہوا ہے جو انسانی قدرت سے باہر ہے ۔اگر ہم مان بھی لیں تو یہ قرآن کریم کے معجزہ (miracle )ہونے کی ناقص دلیل ہے۔ کیونکہ اس کی پہچان صرف وہی شخص کر

Read More

سوال :کیا الفاظ کی تکرار (Repetition) جیسا اسلوب قرآن کی فصاحت و بلاغت کے خلاف ہے یا یہی تکرار قرآن کے اعجازِ بیان کا حصہ اور حکمت پر مبنی ہے؟

اعتراض:  خود قیاس کریں قرآن کریم فصاحت و عبارت کے اعتبار سے کہاں بے مثال ہو سکتا ہے؟ کہ اس میں اکثر جگہ الفاظ کا تکرار(Repetition) ہے جیسے سورہ قتال میں ( مثل الجنة التي وعدالمتقون فيها انهر) میں انهر کا لفظ چار مرتبہ آیا ہے اسی طرح

Read More