سوال : سورہ قمر میں ہر ایک عذاب کے مضمون(article) کے بعد (فكيف كان عذابي ونذر) جملہ بار بار استعمال فرمایا اور اسی طرح سورہ رحمن میں (فباي الاء ربكما تكذبن) بار بار استعمال فرمایا جو کہ تکرار ہے لہذا یہ بار بار تکرار کیوں ؟
جواب: سورہ رحمن میں اللہ تعالی نے دنیوی اور اخروی نعمتوں کو بیان کیا ہے اسی لیے جب کسی خاص نعمت کا ذکر فرمایا تو ایک جملہ لوگوں کو متنبہ کرنے اور نعمت کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ترغیب کے طور پر فرمایا وہ (فباي الاء ربكما
Read More